• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جموں کشمیر میں ’’جنگل راج ‘‘کو برداشت نہیں کیا جائے گا

جب تک میری حکومت ہے ہم ایسی سازشوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2026
0 0
A A
جموں کشمیر میں ’’جنگل راج ‘‘کو برداشت نہیں کیا جائے گا
Share on FacebookShare on Twitter

اعجاز ڈار
سرینگر  ،سماج نیوز سروس:جموں کشمیر میں ’’جنگل راج ‘‘کو برداشت نہیں کیا جائے گا کا واضح پیغام دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا پر زور دیا کہ وہ رام بن کے نوجوان کی موت کے پیچھے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا پر زور دیا کہ وہ رام بن کے نوجوان کی موت کے پیچھے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کریں، تاکہ یہ سخت پیغام دیا جائے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں جنگل راج کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔جنوبی قصبہ بجبہاڑہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا ’’ہم چاہتے ہیں کہ ماحول اچھا رہے، لیکن کچھ لوگ ہیں جو یہاں جنگل راج بنانا چاہتے ہیں۔ وہ یہاں کے ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں اور فرقہ وارانہ تنازعہ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ‘‘ رام بن واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ وہاں ایک بے قصور شخص کو مارا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں جو مذہب کی آڑ میں یہاں کا ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں کہ جب تک میری حکومت ہے ہم انہیں جموں و کشمیر میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وزیر اعلیٰ نے لیفٹنٹ گورنمنٹ سنہا سے اپیل کی کہ وہ قتل میں ملوث افراد اور ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریںتاکہ یہ پیغام جائے کہ موجودہ حکومت جموں و کشمیر میں اس غنڈہ گردی، اس جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی۔خیال رہے کہ حکام نے منگل کے روز جموں کے رام بن میں ایک ایسے شخص کیلئے ملٹی ایجنسی کی تلاش کو تیز کر دیا ہے جس کے بارے میں خدشہ ہے کہ اس کی گاڑی میں گائے لے جانے کے بعد مبینہ طور پر حملہ کیا گیا تھا۔ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے اور اس کیس کے سلسلے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist