• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مسلم ڈپو لیمنٹ کمیٹی و تنظیم اہلسنت اور آستانہ مخدوم جہاں کے خدام کی جانب سے کی گئی چادر پوشی

حضرت علامہ سید رکن الدین اصدق علم و حکمت کے چراغ جلا گئے وہ لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گے: جمیل اشرف جمالی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2026
0 0
A A
مسلم ڈپو لیمنٹ کمیٹی و تنظیم اہلسنت اور آستانہ مخدوم جہاں کے خدام کی جانب سے کی گئی چادر پوشی
Share on FacebookShare on Twitter

بہار شریف (پریس ریلیز) شیخ طریقت رئیس التحریر عالم ربانی حضرت علامہ سید شاہ رکن الدین اصدق چشتی علیہ الرحمہ کے عرس چہلم کے موقع پر مسلم ڈپو لیمنٹ کمیٹی نالندہ ، تنظیم اہلسنت بہار شریف اور آستانہ حضرت مخدوم جہاں کے خدام کی جانب سے حضرت علامہ اصدق علیہ الرحمہ کے مزار پر انوار پر چادر پوشی کی گئی ، اس موقع پر مسلم ڈپو لیمنٹ کمیٹی کے صدر اور آستانہ حضرت مخدوم جہاں کے خادم جمیل اشرف جمالی نے کہا کہ کسی بزرگ عالم کی وفات صرف ایک فرد کا دنیا سے رخصت ہونا نہیں ہوتا بلکہ علم و حکمت کے ایک روشن چراغ کا بجھ جانا بھی ہوتا ہے اور انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ اپنی پوری زندگی علم کی خدمت لوگوں کی رہنمائی اور معاشرے کی اصلاح میں گزار دیتے ہیں جب وہ اس دنیا سے رخصت ہوتے ہیں تو ان کی کمی شدت سے محسوس کی جاتی ہے لیکن ان کی علمی خدمات ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حضرت کئی مدرسوں کے بانی اور درجنوں کتابوں کے مصنف رہیں ان سے ہمارا گھرانا تعلق رہا ہے ہمارے گھر بارہا حضرت کا آنا ہوا حضرت کے انتقال سے گہرا صدمہ ہوا اللّٰہ رب العزت ان کے درجات کو بلند فرمائے۔ وہیں تنظیم اہلسنت بہار شریف کے سکریٹری سید شہزاد عابدین قادری تیغی نے کہا کہ حضرت شیخ طریقت علیہ الرحمہ نے جو کارنامہ انجام دیا وہ ناقابلِ فراموش ہے ،‌ حضرت علامہ اصدق علیہ الرحمہ دنیا سے رخصت ہوگئے لیکن ان کی علمی ، دینی اور تصنیفی خدمات ہمیشہ زندہ رہے گی ، حضرت علامہ اصدق علیہ الرحمہ کے کارنامے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں جن سے موجودہ اور آنے والی نسلیں رہنمائی حاصل کرتی رہے گی ۔ اس موقع پر محمد توصیف عالم بہاری اصدقی نے کہا کہ کچھ شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں جو اپنی خدمات اور قربانیوں کی بدولت عوام وخواص کے حلقوں میں زندہ رہتی ہیں ایسی ہی شخصیات میں ایک نمایاں ہستی شیخ طریقت ، رئیس التحریر حضرت علامہ سید شاہ رکن الدین اصدق چشتی علیہ الرحمہ کی ذات تھی، آپ کی تحریریں ، تقاریر اور نصیحتیں آج بھی لوگوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے، مولانا موصوف نے کہا کہ حضرت نے شہر بہار شریف میں مدرسہ قائم کرکے دین و سنیت کا بڑا کام کیا ہے ان کی خدمات نے لوگوں کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ اور اہلِ سنّت کا جذبۂ صادق پیدا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist