• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دسویں کلاس کے نتائج میں اردو میڈیم اسکولوں کی نمایاں کامیابی

زینت محل(ایس بی وی) نے گذشتہ سال کے مقابلے امسال کامیابی کی لمبی لگائی چھلانگ ،ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل اسکول میں تین فیصد کامیابی کا اضافہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2026
0 0
A A
دسویں کلاس کے نتائج میں اردو میڈیم اسکولوں کی نمایاں کامیابی
Share on FacebookShare on Twitter

صادق شروانی
نئی دہلی ،سماج نیوز سروس:سنٹرل بورڈ آف ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے آج دسویں کلاس کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔جہاں ایک طرف دہلی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس مرتبہ کامیابی کے نتائج میں اضافہ ہوا ہے تو وہیں اردو میڈیم اسکولوں نے بھی اپنے گذشتہ سال کے مقابلے اس سال کافی اچھا رزلٹ دیا ہے۔اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول اجمیری گیٹ میں گذشتہ سال کے مقابلے اس مرتبہ کافی اچھا رزلٹ رہا ہے۔تو وہیں ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل سینئر سیکنڈری اسکول جعفرآباد میں گذشتہ سال جہاں دسویں کلاس کے نتائج 87 فیصد تھا اور اس مرتبہ 90فیصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ اسکول کے پرنسپل ریاض الحسن خان نے بتایا کہ اس سال ہمارے اسکول میں کل 200طلبا طالبات نے امتحان میں شرکت کی تھی جس میں 180بچوں نے کامیابی حاصل کی۔جبکہ 20 بچے کمپارٹمنٹ آئے ہیں۔ انھوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خاص بات یہ ہے کہ ہمارے بچوں نے بڑی تعداد میں Distinction حاصل کیا ہے یعنی فرسٹ پوزیشن سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی اچھی خاصی تعداد ہے۔ ہمارے اسکول کا رزلٹ ہمیشہ کی طرح بہتر رہا ہے۔تو وہیں زینت محل سرودیہ بال ودھالیہ جعفرآباد کے نتائج میں بھی ایک بڑا سدھا دیکھنے کو ملا ہے۔ گذشتہ سال اسکول کا رزلٹ جہاں 67 فیصد تھا تو وہیں اس مرتبہ 97.8 فیصد ہے جو نہ صرف جعفرآباد اسکول سیکنڈ شفٹ نے جمنا پار بلکہ تمام دہلی میں ایک اونچی چھلانگ لگائی ہے۔ اسکول کے پرنسپل تسلیم احمد نے بتایا کہ اس کے لیے میں اسکول کے تمام طلبا اساتذہ اور اسٹاف کو مبارکباد دیتا ہوں اور وہ امید کرتا ہوں کہ آئندہ بھی اسکول کے نتائج کو بہتر بنانے کے لیے محنت کرتے رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سال کل 554 طلبانے امتحان میں شرکت کی جس میں سے 542 لڑکے پاس ہوئے۔ 11طلبا کی کمپارٹمنٹ آئی ہے۔ گذشتہ سال کے نتائج کی بات کریں تو کل 597طلبا نے امتحان میں شرکت کی تھی جس میں 400 طلبا کامیاب ہوئے تھے۔ 195 طلبا کمپارٹمنٹ اور 2 بچے فیل تھے۔ یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ تسلیم احمد نے جعفرآباد سرودیہ بال ودھالیہ میں بطور پرنسپل 20 جون 2023 کو عہدہ سنبھالا تھا اور محض 3 سال میں اسکول کے نتائج کو 97.8 فیصد تک پہنچا دیا ہے۔ زینت محل سینئر سیکنڈر اسکول اردو میڈیم جعفرآبادکی بات کریں تو یہاں بھی کامیابی کے نتائج میں سدھار دیکھنے کو ملا ہے۔ اسکول کی وائس پرنسپل راجیش چوہان نے بتایا کہ گذشتہ سال ہمارے اسکول کا 82.97 فیصد رزلٹ تھا جو اس سال بڑھ کر 92.46 ہوگیا ہے۔ ہمارے اسکول کی کل 677طلبا نے امتحان میں شرکت کی جس میں 51 لڑکیوں کی کمپارٹمنٹ آئی ہے جبکہ فیل کوئی نہیں تو وہیں گذشہ سال کل658 طالبات نے شرکت کی جس میں 546 لڑکیوں نے کامیابی حاصل کی تھی۔ 111 طالبات کی کمپارٹمنٹ آئی اور ایک لڑکی فیل ہو گئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist