• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ایؒ کی شہادت پر،بی جے پی تلنگانہ کے ریاستی صدر این رام چندر راؤ کا تعزیتی پیغام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 21, 2026
0 0
A A
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ایؒ کی شہادت پر،بی  جے پی تلنگانہ کے ریاستی صدر این رام چندر راؤ کا تعزیتی پیغام
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد،پریس ریلیز،ہمارا سماج:بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) تلنگانہ کے ریاستی صدر نلّاری رام چندر راؤ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ایؒ اور ان کے اہل خانہ کے شہادت کی اطلاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت پیش کی ہے۔ایران کے قونصل جنرل حیدرآباد کے نام اپنے تفصیلی تعزیتی خط میں رام چندر راؤ نے اس سانحہ پر شدید صدمہ اور افسوس کا اظہار کیا جس میں سپریم لیڈر کے اہل خانہ سمیت کئی بے گناہوں کے شہادت کی اطلاع ہے انہوں نے کہا کہ اس عظیم نقصان نے نہ صرف پارٹی قیادت بلکہ تلنگانہ کے عوام کو بھی غمزدہ کر دیا ہے۔بی جے پی تلنگانہ یونٹ اور ریاست کے عوام کی جانب سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے رام چندر راؤ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ایران کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہونا ضروری ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ “میری دلی یکجہتی اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے ساتھ ہے میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس کٹھن اور آزمائشی وقت سے گزرنے کے لیے طاقت، حوصلہ اور صبر عطا فرمائے۔بی جے پی تلنگانہ کے سابق ریاستی ترجمان میر فراست علی باقری نے نئی دہلی میں آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ایؒ کے نمائندہ برائے ہندوستان ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی صاحب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایران کے قونصل جنرل حیدرآباد حامد احمدیہ بھی موجود تھے ملاقات کے دوران باقری نے بی جے پی تلنگانہ ریاستی صدر کی جانب سے تعزیتی پیغام اور اظہارِ یکجہتی کا خط انہیں پیش کیا۔میر فراست علی باقری نے اس موقع پر جاری تنازعے میں شہید ہونے والوں کے لیے خصوصی دعا بھی کی اور انہیں شہداء کے طور پر یاد کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اور چہاردہ معصومینؑ کے صدقے مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب ہو۔حیدرآباد کے چارمینار اسمبلی حلقہ کے تحت پرانی حویلی میں واقع دربارِ حسینی میں خصوصی دعائیہ مجلس کا بھی انعقاد کیا گیا،جہاں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کرتے ہوئے شہدائے ایران کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور امن و استحکام کے لیے دعا کی۔بی جے پی تلنگانہ قیادت نے اپنے پیغام میں ہمدردی، اتحاد اور انسانیت نوازی کے جذبے کو دہراتے ہوئے کہا کہ ایسے المناک حالات میں عالمی یکجہتی اور مشترکہ انسانی اقدار کو مقدم رکھا جانا چاہیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist