• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مردم شُماری 2026 کا آغاز مسلمان اپنے ضروری دستاویزات کو مکمل کریں

مولانا حکیم الدین اشرف اٹاؤڑی کی معاملے کو سنجیدگی سے لینے کی اپیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 22, 2026
0 0
A A
مردم شُماری 2026 کا آغاز مسلمان اپنے ضروری دستاویزات کو مکمل کریں
Share on FacebookShare on Twitter

محمد زاہد امینی
نوح،میوات،سماج نیوز سروس: حکومت ہند کے گزٹ مردم شُماری 2026 کا عمل دو مرحلوں میں اور مختلف انداز سے عنقریب ہی شروع ہونے جارہا ہے اس لیے ملک کا ہر شہری بالخصوص مسلمان اس عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں نیز اپنے اصل اور ضروری دستاویزات کو مکمل کرنے کے عمل کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں۔مذکورہ خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین حضرت مولانا حکیم الدین اشرف اٹاؤڑی صدر جمعیتہ علماء متحدہ پنجاب نے کیا وہ آج یہاں مردم شُماری 2026 کے تعلق سے اخباری نمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے، انہوں نے مردم شُماری کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ مردم شُماری 2011 سے بالکل مختلف ہوگی اور حکومت ہند کے احکامات کے مطابق اس مرتبہ مردم شُماری کئی مراحل میں ہوگی۔انہوں نے ریاستہائے متحدہ پنجاب کے عوام خصوصاً مسلمانوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ مسلمان خواب غفلت میں نہ رہیں کیونکہ یکم اپریل سے مردم شُماری کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کیا جا چکا ہے انہوں نے کہا کہ مردم شُماری کے سلسلے میں جمعیت علماہند کی مرکزی قیادت اور صدر محترم کی جانب سے بھی تمام صوبہ جات کے ذمہ داران وکارکنان جمعیت کو رہنما ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ کارکنان جمعیت اس سلسلے میں اپنے اپنے علاقوں میں بیداری مہم چلائیں اور مردم شُماری کے تعلق سے لوگوں کی صحیح رہنمائی کریں‌،ان کے مطابق قومی صدر حضرت مولانا سید ارشد مدنی مدظلہ العالی نے جمعیت کی تمام اکائیوں کے موجودہ ذمہ داران و رضاکاروں سے اپیل کی ہے کہ جس طرح انہوں نے SIR میں لوگوں کی صحیح رہنمائی کی تھی اور فارم وغیرہ پر کرنے میں سرکاری اہلکاروں کا تعاون کیا تھا اسی طرح مردم شُماری میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔مولانا حکیم الدین اشرف اٹاؤڑی نے مزید معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پہلا مرحلہ (ایس آئی آر) جس میں شمار کنندگان کے ذریعہ رہائشی معلومات، سہولیات اور اثاثوں وغیرہ سمیت بنیادی ڈھانچے کے بارے میں معلومات جمع کی جاتی ہیں اس کا صوبہ ہریانہ میں یکم اپریل سے آغاز کیا جا چکا ہے جبکہ کچھ ریاستوں میں پہلا مرحلہ یعنی SIR کو پہلے ہی مکمل کیا جاچکا ہے۔دوسرے مرحلے میں آبادی کے ڈیٹا پر توجہ مرکوز ہوتی ہے جس میں انفرادی خصوصیات،عمر،جنس،مذہب، تعلیم و پیشہ وغیرہ کے بارے میں معلومات جمع کی جاتی ہیں اس مرحلے کا آغاز آئندہ سال یعنی 2027 کے اوائل میں با قاعدہ ہوجائے گا۔مولانا حکیم الدین اشرف اٹاؤڑی نے آخر میں یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں جلد ہی ریاستی وضلعی جمعیتوں کی ہنگامی میٹنگیں منعقد کی جائیں گی تاکہ لوگوں کو حالات سے باخبر کیا جاسکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist