• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آروہی ماڈل اسکول کی طالبات نے اے ایم یو میں رکھا قدم

پہلی بار داخلہ امتحان میں شامل ہوئی اسکول کی چار طالبات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 27, 2026
0 0
A A
آروہی ماڈل اسکول کی طالبات نے اے ایم یو میں رکھا قدم
Share on FacebookShare on Twitter

میوات/نوح، پریس ریلیز،ہماراسماج:تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے اور طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کی سمت میں آروہی ماڈل سینئر سیکنڈری اسکول، ریواسن (نوح) نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر محمد جنید کی خصوصی دلچسپی اور مخلصانہ رہنمائی میں اسکول کی چار طالبات عالیہ، رومانہ، الما اور رضوانہ نے پہلی بار ملک کی مایہ ناز درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (AMU) کے گیارہویں جماعت کے داخلہ امتحان میں شرکت کی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ آروہی اسکول کی طالبات نے اتنی بڑی مرکزی یونیورسٹی کا رخ کیا ہے، جسے علاقے میں لڑکیوں کی تعلیم اور ان کی ہمہ جہت ترقی کے حوالے سے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔پرنسپل ڈاکٹر محمد جنید نے نہ صرف ان طالبات کی حوصلہ افزائی کی بلکہ انہیں داخلہ امتحان کی تیاری، فارم کی کارروائی اور علی گڑھ کے تعلیمی ماحول سے روشناس کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کی اس تعلیمی سرپرستی کی بدولت ان طالبات کے لیے قومی سطح کے اداروں کے راستے ہموار ہوئے ہیں۔ اپنی بیٹیوں کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جیسے تاریخی تعلیمی ادارے تک پہنچانے پر والدین نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے پرنسپل صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد جنید صاحب کی کوششوں اور صحیح رہنمائی کی بدولت ان کی بچیاں پہلی بار علی گڑھ پہنچنے میں کامیاب ہوئیں، جو ان کے مستقبل کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔طالبات کے اس سفر سے اسکول کے دیگر طلبہ میں بھی اعلیٰ تعلیم کے تئیں نیا جوش پیدا ہوا ہے۔ مقامی لوگوں اور تعلیمی حلقوں نے ڈاکٹر محمد جنید کی اس کاوش کو بے حد سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس طرح کی سرپرستی سے آروہی اسکول کے بچے مستقبل میں بھی قومی سطح کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے رہیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist