• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ماں باپ کی خدمت دخول جنت کاراستہ اور ناقدری وبال کاباعث

جامع مسجد اہل حدیث چوک والی سکندرآباد میں دینی واصلاحی جلسے میں علماء کرام کا خطا ب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 5, 2026
0 0
A A
ماں باپ کی خدمت دخول جنت کاراستہ اور ناقدری وبال کاباعث
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر  ،ناظم بیگ ؍سماج نیوز سروس: جمعیت اہل حدیث سکندرآباد بلند شہر کے زیر اہتمام جامع مسجد اہل حدیث چوک والی انصاریان میں بعد نماز مغرب ایک عظیم الشان دینی و اصلاحی جلسہ منعقد ہوا ۔جس کا آغاز حافظ محمد یشب کی تلاوت قرآن سے ہوا۔ اس کے بعد مولانا اسلام فیضی خطیب محمدی مسجد نئی بستی نے ایک دعائیہ نظم پیش کی ۔پروگرام کی نظامت کے فرائض مولانا رفیق عالم ریا ضی نے انجام دیے ۔ اس موقع پر دہلی سے تشر یف لائے مہمان مقرر شیخ کمال الدین سنابلی حفظہ اللہ نے والدین کی خدمت و اطا عت پر قر آن وحدیث کی روشنی میں خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں متعدد مقامات پر اپنا حق اور والدین کے حقوق کو ایک ساتھ جوڑ کے بیان کیا ہے، یہ والدین کے بلند مقام کا واضح ثبوت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماں باپ کی خدمت دخول جنت کا راستہ اور ان کی ناقدری کرنا باعث وبال اور اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے والا عمل ہے ۔مو صو ف نے قرآن مجید کی آیت کے حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ماں باپ کو گالی گلوج کرنا ،ستانا پریشان کرنا تو دور اْف تک کہنا بھی منع ہے۔ اس کے بعدجامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ممتاز عالم دین ومعروف خطیب سید معراج ربانی حفظہ اللہ نے عقیدے کی اصلاح کے موضو ع پر خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ عمل صالح کا اہتمام اور اخلاق ومعاملات کی درستگی کو ہمیں اپنی زندگیوں میں شا مل کر نا بہت ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ انہیں تین نکاتی لائحہ عمل پر چل کر ہی موجودہ حال زار سے نکل سکتی ہے اور اسی سے عظمت رفتہ بحال ہوگی۔ اس کے بعد دعاء کا اہتمام کیا گیا اور جلسے کے اختتام کااعلان ہوا ۔اس مو قع پر سکندرآباد اور بلند شہر سمیت قرب وجوار کے سینکڑوں عوام اور درجنوں علما وائمہ شامل رہے ۔آخر میں مولانا رفیق عالم ریا ضی نے مہمان علماء کرام اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist