• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم مارا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 6, 2026
0 0
A A
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے  سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم مارا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ایک زخمی ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ وائٹ ہاؤس کے قریب اس وقت پیش آیا جب کچھ لمحہ قبل امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا قافلہ وہاں سے گزرا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سیکیورٹی پر مامور خفیہ سروس کے اہلکاروں پر فائرنگ واشنگٹن یادگار کے قریب کی گئی۔ خفیہ اہلکاروں نے فوری جوابی کر کے ایک مشتبہ مسلح شخص کو زخمی کر کے گرفتار کر لیا، جب کہ دوسرا ملزم ہلاک ہو گیا۔ امریکی سیکرٹ سروس نے کہا ہے کہ اس کے افسران نے وائٹ ہاؤس کے قریب ایک مسلح اور مشکوک شخص کو دیکھا جس نے سیکرٹ سروس کے اہل کاروں پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا تاہم قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اسے گولی مار دی، واقعے کے بعد کچھ دیر کے لیے وائٹ ہاؤس میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ سیکرٹ سروس کے ڈپٹی ڈائریکٹر میتھیو کوئن نے بتایا کہ واقعے سے کچھ ہی دیر پہلے نائب صدر جے ڈی وینس کی گاڑیوں کا قافلہ اسی علاقے سے گزرا تھا۔ تاہم اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ یہ مشکوک شخص جے ڈی وینس کے قافلے تک پہنچنا چاہتا تھا یا نہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    مئی 12, 2026
    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    مئی 12, 2026
    سمجھوتہ کرنے والے وزیر اعظم اب ملک چلانے کے قابل نہیں:راہل

    سمجھوتہ کرنے والے وزیر اعظم اب ملک چلانے کے قابل نہیں:راہل

    مئی 12, 2026
    وزیر اعظم کے طلائی بیان سے مچ گئی ہلچل

    وزیر اعظم کے طلائی بیان سے مچ گئی ہلچل

    مئی 12, 2026
    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    مئی 12, 2026
    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    مئی 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist