• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

امیدِ سحر: ہندوستان کی نمبر ون کھلاڑی نورجہاں نور علی کا مشن ایشیا شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 6, 2026
0 0
A A
امیدِ سحر: ہندوستان کی نمبر ون کھلاڑی نورجہاں نور علی کا مشن ایشیا شروع
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد،(یو این آئی)ہندوستان کی مایہ ناز پیرا ٹیبل ٹینس کھلاڑی اور ملک کی نمبر ون رینکڈ پلیئر نورجہاں نور علی نے ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں اپنی جگہ پکی کرنے کے لیے ایک بڑے بین الاقوامی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مہم یورپ اور ایشیا کے چار اہم ٹورنامنٹس پر مشتمل ہے، جو اکتوبر میں جاپان (ناگویا) میں ہونے والے گیمز کے لیے کوالیفکیشن کا راستہ ہموار کرے گی۔ آئی ٹی ٹی ایف کی عالمی پیرا رینکنگ میں کلاس 7 کے زمرے میں 27 ویں نمبر پر موجود نورجہاں کا ہدف ایشیا کی ٹاپ 6 کھلاڑیوں میں شامل ہونا ہے۔ اس وقت وہ ایشیا میں 8 ویں نمبر پر ہیں اور کوالیفائی کرنے کے لیے انہیں اپنی رینکنگ میں بہتری لانی ہے۔محض پانچ سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی نورجہاں نے ہمت نہیں ہاری۔ انہوں نے 2022 میں دوبارہ پیشہ ورانہ ٹیبل ٹینس کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے قومی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی۔ انہوں نے الٹیمیٹ ٹیبل ٹینس (یو اٹی ٹی) نیشنل چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا اور حال ہی میں اندور میں منعقدہ سینئر نیشنل چیمپئن شپ 2025-26 میں اپنے اعزاز کا دفاع کر کے بھارت کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں۔احمد آباد سے تعلق رکھنے والی نورجہاں ‘اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز میں جونیئر آفیسر کے طور پر کام کرتی ہیں۔ کمپنی اور اڈانی اسپورٹس لائن نے ان کی غیر معمولی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے انہیں ٹریننگ اور غیر ملکی دوروں کے لیے کام کے اوقات میں نرمی اور مالی تعاون فراہم کیا ہے۔پرنب اڈانی (ڈائریکٹر، اڈانی انٹرپرائزز) نے ان کے عزم کو سراہتے ہوئے کہا”نورجہاں کا سفر ان کی ہمت اور ڈسپلن کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس اہم موڑ پر ان کے ساتھ ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ وہ ملک کا نام روشن کریں گی۔”نورجہاں خود بھی اس مرحلے کو اپنے کیریئر کا سب سے اہم موڑ قرار دے رہی ہیں اور ان کی تمام تر توجہ اب ایشیا کی ٹاپ 6 کھلاڑیوں میں جگہ بنانے پر مرکوز ہے۔دورہِ یورپ و ایشیا کا شیڈول پوڈگوریکا (مونٹی نیگرو): 29 اپریل تا 2 مئی (کامیابی سے مکمل)۔لاسکوس (سلووینیا): 5 سے 9 مئی تک جاری ورلڈ پیرا چیلنجر۔لاسکوس (ایلیٹ کیمپ): 11 سے 15 مئی تک۔تائی پے سٹی (تائیوان): 17 سے 21 مئی تک منعقد ہونے والا فائنل مرحلہ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    مئی 14, 2026
    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    مئی 14, 2026
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist