• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انڈین پریمیر لیگ میں نکولس پورن کے میچوں کی سنچری مکمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2026
0 0
A A
انڈین پریمیر لیگ میں نکولس پورن کے میچوں کی سنچری مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
نکولس پورن نڈین پریمیر لیگ میں اپنے میچوں کی سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے آف اسپنر نے اپنا سواں میچ لکھنو سپر جائنٹس کی جانب سے رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف لکھنو میں کھیلا۔ وہ انڈین پریمیر لیگ میں سو میچ کھیلنے والے ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے چھٹے اور کل ملاکر76 ویں کھلاڑی ہیں۔
نکولس پورن نے انڈین پریمیر لیگ میں اپنا پہلا میچ جے پور میں25 مارچ2019 کو پنجاب کنگس کی جانب سے راجستھان رائلز کے خلاف کھیلا تھا۔ انہوں نے تب سے اب تک پنجاب کنگس، لکھنو سپر جائنٹس اور سن رائزرس حیدرآباد کیلئے جو س میچ کھیلے ہیں انکی97 اننگوں میں32.15 کی اوسط اور164.84 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پندرہ سنچریوں کی مدد سے 2476 رن بنائے ہیں۔ وہ نو مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر87 رن ہے جو انہوں نے لکھنو سپر جائنٹس کی جانب سے کولکاتہ نائیٹ رائیٖڈرس کے خلاف کولکاتہ میں8 اپریل2025 کو49 منٹ میں36 بالوں پر سات چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں انکی ٹیم چار رن سے کامیاب رہی تھی۔
نکولس پورن کی موجودگی میں انکی ٹیموں کو43 میچوں میں کامیابی ملی ہے جن کی41 اننگوں میں وہ48.08 کی اوسط اور181.02 کے اسزٹرائیک ریٹ کے ساتھ آٹھ نصف سنچریوں کی مدد سے1202 رن بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ وہ دو مرتبہ صفر کا شکار ہوئے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر87 رن رہا ہے۔ انکے ٹیم میں رہتے انکی ٹیموں کو جن53 میچوں میں شکست ہوئی ہے انکی52 اننگوں میں انہوں نے25.43 کی اوسط اور156.53 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ سات نصف سنچریوں کی مدد سے1221 رن بنائے ہیں۔ وہ چھ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور77 رن ہے جو انہوں نے پنجاب کنگس کی جانب سے کھیلتے ہوئے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف دوبئی میں8 اکتوبر2020 کو37 بالوں پر پانچ چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں انکی ٹیم کو69 رن سے شکست ہوئی تھی۔ تین ٹائی میچوں میں وہ33 رن اور ایک نامکمل میچ میں20 رن بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔
انڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا اعزاز ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مہندر سنگھ دھونی کے پاس ہے جنہوں نے چنئی سپر کنگس اور رائسنگ پونہ سوپر جائنٹس کی جانب سے2008 سے اب تک278 میچ کھیلے ہیں۔ ان کا یہ ریکارڈ جلد ہی ٹوٹ جائے گا کیونکہ روہت شرما اور وراٹ کوہلی نے 277۔ 277 میچ کھیلے ہیں ۔ یہ دونوں کھلاڑی جب اپنا اگلا میچ کھیلے گے تو مہندر سنگھ دھونی کا ریکارڈ برابر کردیں گے اور اسکے میچ دونوں انڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی بن جائیں گے۔ زخمی ہونے کی وجہ سے مہندر سنگھ دھوں فی الحال انڈین پریمیر لیگ میں شرکت نہیں کررہے ہیں۔
ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جس کھلاڑی کو انڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے وہ سنیل نارائین ہیں جنہوں نے2012 سے اب تک کولکاتہ نائیٹ رائیدڑس کیلئے 197 میچوں میں شرکت کی ہے۔کیرون پولارڈ نے 2010 اور2022 کے درمیان ممبئی انڈینس کیلئے189 میچ کھیلے ہیں۔ ڈیون براوو نے چنئی سپر کنگس ، گجرات لائنتس اور ممبئی انڈینس کیلئے2008 اور 2022 کے درمیان161 میچوں میں نمائندگی کی ہے۔ کریس گیل نے2009 اور2021 کے درمیان پنجاب کنگس، کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے لئے142 میچ کھیلے ہیں۔آندرے رسل نے2012 اور2025 کے درمیان دہلی کیپٹلس اور کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کے لئے140 میچوں میں شرکت کی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    مئی 14, 2026
    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    مئی 14, 2026
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist