• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر ANM اسکول میں فلورنس نائٹنگیل کے اعزاز میں ایک پروگرام کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 13, 2026
0 0
A A
نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر ANM اسکول میں فلورنس نائٹنگیل کے اعزاز میں ایک پروگرام کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم) منگل کے روز ضلع ہیڈکوارٹر بہارشریف کے صدر ہسپتال کیمپس میں واقع اے این ایم اسکول میں نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز شمع روشن سے ہوا۔ماڈل ہسپتال کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجیو رنجن، سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سوجیت کمار اکیلا،ڈاکٹر روہت امر اور اے این ایم اسکول کی پرنسپل الکا رانی نے مشترکہ طور پر شمع روشن کر پروگرام کا افتتاح کیا۔اس موقع پر جدید نرسنگ کی بانی سمجھی جانے والی فلورنس نائٹنگیل کو پھولوں کی چادر چڑھا کر خراز عقیدت پیش کی گئی۔پروگرام میں موجود طلباء اور ہیلتھ ورکرز نے ان کی خدمات کو یاد کیا اور نرسنگ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجیو رنجن نے کہا کہ نرسوں کا عالمی دن ہر سال 12 مئی کو فلورنس نائٹنگیل کی یوم پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مریضوں کی خدمت اور صحت کے نظام کو مضبوط بنانے میں نرسوں کا کردار بہت اہم ہے۔اس دوران اے این ایم اسکول کی پرنسپل الکا رانی نے کہا کہ اس دن نرسنگ کی جدید تربیت کی بنیاد رکھی گئی۔اس سال کے موضوع پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے”نرس جتنی زیادہ بااختیار ہوں گی،ملک اتنا ہی مضبوط ہوگا”انہوں نے کہا کہ تربیت یافتہ اور بااختیار نرسیں صحت کی خدمات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔پروگرام کے دوران نرسنگ کے شعبے سے متعلق ذمہ داریوں،خدمت کے جذبے اور لگن پر بھی خیالات کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر اے این ایم اسکول کے سینکڑوں سے زائد طلباء موجود تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist