• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آر سی بی کی جیت پر جرمانے کا سایہ: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 13, 2026
0 0
A A
آر سی بی کی جیت پر جرمانے کا سایہ: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد
Share on FacebookShare on Twitter

رائے پور،  (یواین آئی ) رائل چیلنجرز بنگلورو کے آل راؤنڈر ٹم ڈیوڈ کو آئی پی ایل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی۔ آئی پی ایل انتظامیہ نے ان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ دو ڈی میرٹ پوائنٹس بھی دے دیے ہیں۔ٹم ڈیوڈ کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.6 (لیول 1) کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔ یہ دفعہ "ایسے اشاروں یا حرکات کے استعمال سے متعلق ہے جو فحش، قابلِ اعتراض یا توہین آمیز ہوں”۔ ٹم ڈیوڈ نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے میچ ریفری امت شرما کی جانب سے دی گئی سزا کو قبول کر لیا ہے۔اتوار کو کھیلے گئے آئی پی ایل 2026 کے 54 ویں مقابلے میں آر سی بی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ممبئی انڈینز کو شکست دی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    مئی 17, 2026
    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    مئی 17, 2026
    علم، فکر اور اردو تہذیب کا روشن جشن

    علم، فکر اور اردو تہذیب کا روشن جشن

    مئی 17, 2026
    لاجسٹک میں دہلی نمبر ون ،اب گرین فریٹ کوریڈور کی تیاری: وزیر اعلیٰ

    لاجسٹک میں دہلی نمبر ون ،اب گرین فریٹ کوریڈور کی تیاری: وزیر اعلیٰ

    مئی 17, 2026
    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    مئی 17, 2026
    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    مئی 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist