• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ملک کی خراب معاشی صورتحال کا ذمہ دار مرکز ہے: اکھلیش یادو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 13, 2026
0 0
A A
ملک کی خراب معاشی صورتحال  کا ذمہ دار مرکز ہے: اکھلیش یادو
Share on FacebookShare on Twitter

پریاگ راج،  (یو این آئی) سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی پیٹرول اور سونا نہ خریدنے سے متعلق اپیل کو غلط قرار دیتے ہوئے ملک کی ابتر معاشی صورتحال کے لیے مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ منگل کے روز پریاگ راج پہنچنے پر ہوائی اڈے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ ملک کی معیشت مسلسل کمزور ہو رہی ہے اور روپے کی قدر گرتی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے پیٹرول و ڈیزل کی بچت اور سونا نہ خریدنے کی اپیل ملک کی معاشی حالت کے زوال کی علامت ہے۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی خود ملک کے لیے بحران بن گئی ہے۔سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اجیندر لودھی کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف دیے گئے متنازعہ بیان کے سوال پر اکھلیش یادو نے کہا کہ استعمال کی گئی زبان غلط تھی اور سماجوادی پارٹی اس کی حمایت نہیں کرتی۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس قسم کے الفاظ کا استعمال وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "لودھی جی کا دکھ دل سے باہر آیا ہے، لیکن زبان غلط تھی۔”اس دوران اکھلیش یادو نے سماجوادی پارٹی کی باغی ایم ایل اے پوجا پال پر بھی طنز کرتے ہوئے کہا کہ "انہیں تو ڈپٹی سی ایم (نائب وزیر اعلیٰ) بنا دینا چاہیے تھا۔” سابق وزیر اعلیٰ مسٹر یادو پریاگ راج میں بی جے پی کی سینئر رہنما اور سابق ایم پی ڈاکٹر ریتا بہوگنا جوشی کی رہائش گاہ بھی پہنچے۔ وہاں انہوں نے ریتا بہوگنا جوشی کے شوہر آنجہانی پورن چند جوشی کی تصویر پر گلدستہ پیش کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور سوگوار خاندان سے ملاقات کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist