• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

چغل خوری سماج کاسنگین جرم :مفتی محمد ارشد فاروقی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2026
0 0
A A
چغل خوری سماج کاسنگین جرم :مفتی محمد ارشد فاروقی
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند ،سماج نیوزسروس:کچھ بری عادتیں لوگوں میں پھیل رہی ہیں جو معاشرہ کی ہم اہنگی کو کمزور کر رہی ہیں اور ناراضگی اور انتشار پھیلا رہی ہیں اس کے نتیجے میں بہت سے سماجی مسائل اور خاندانی بکھراؤ پھیل رہا ہے ان بری عادتوں اور خراب اخلاق میں چغل خوری ہے جو ایک فریق یا فرد کی باتوں کو دوسرے فریق یا فرد تک پہنچانا ہے جس کا مقصد فساد پھیلانا ہے۔ان خیالات کا اظہار فتوی آن موبائل سروس کے چیئر مین مفتی محمد ارشد فاروقی نے پریس کو جاری اپنے ایک بیان میںکیا۔انہوںنے کہا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ یا مکہ مکرمہ کے ایک باغ کے پاس سے گزرے تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو انسانوں کی آواز سنی جنہیں ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا تھا اور عذاب کسی بڑے مسئلے کی وجہ سے نہیں دیا جا رہاتھا بلکہ ان میں سے ایک پیشاب کی چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا دوسرا چغلی کھاتا پھرتا تھا غیبت اور چغل خوری بہت سے لوگ غیبت اور چغل خوری کی ایک ہی حقیقت سمجھتے ہیں جبکہ دونوں کی حقیقت بالکل جداگانہ ہے ۔:مفتی محمد ارشد فاروقی نے کہاکہ غیبت کی تعریف رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں فرمائی کہ اپنے بھائی کی عدم موجودگی میں اس کا ایسا تذکرہ کرنے کہ وہ سنے تو ناپسند کرے۔ حاصل یہ کہ جس کو نقصان پہنچایا گیا وہ موجود نہیں ہے چغل خوری کی تعریف جب کہ چغل خوری کی حقیقت یہ بیان کی گئی ہے کہ کسی کی بات کسی کی حرکت ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا ایک کی لکڑی دوسرے سے لگانا اور مقصد برائی پھیلانا ہو۔اللہ تعالی نے قران کریم میں چغل خوری جیسے سنگین جرم کا تذکرہ فرمایا ہے کیونکہ یہ بدترین خصلت ہے۔ چغل خور چپکے سے باتیں سن کر یا ادھر ادھر کی باتیں لگا کر فساد پھیلانے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا ۔چغل خوری معاشرتی و سماجی اتحاد کو پارہ پارہ کر کے رکھ دیتی ہے اور افراد میں بغض و عناد کا زہر گھول دیتی ہے ۔انہوںنے کہا کہ جب دل خراب ہو جائے تو سارا جسم تباہ ہو جاتا ہے دل کی خرابی کا فطری نتیجہ دوسرے سبب زبان کی خرابی کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔ ان تمام جرائم اور گناہوں کو ہلکے میں لیتا ہے اور وہ نہیں جانتا کہ اللہ کے نزدیک یہ سنگین جرائم میں شمار ہوتے ہیں۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ معاشرہ کے اتحاد کے خاتمہ اور سماج افراد میں نفرت کے بیج بونے والے اسباب کے خلاف مہم چلائے اور اصلاح معاشرہ کی تحریک عام کرنے میں بنیادی کردار ادا کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist