• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

منصب جتنا بڑا ہوتا ہے، زبان کی ذمہ داری بھی اتنی ہی بڑھ جاتی ہے

سیاسی رہنماؤں کو چاہیے کہ وہ اپنے الفاظ کے انتخاب میں احتیاط برتیں:مولاناابرار الحق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 16, 2026
0 0
A A
منصب جتنا بڑا ہوتا ہے، زبان کی ذمہ داری بھی اتنی ہی بڑھ جاتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند؍سماج نیوز سروس: ہندوستان کی آزادی کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی تو اس کے صفحات علمائِ کرام کی بے مثال قربانیوں، ان کی دینی حمیت، سیاسی بصیرت اور وطن سے والہانہ محبت کے ذکر سے جگمگاتے رہیں گے۔ یہ ایک ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ اس ملک کی آزادی محض سیاسی قائدین کی جدوجہد کا نتیجہ نہیں، بلکہ اس میں علمائِ حق کا خون، ان کی قربانیاں، ان کی قید و بند کی صعوبتیں اور ان کی شبانہ روز محنت بھی شامل ہے۔ان خیالات کا اظہارمدرسہ مظاہرعلوم وقف کے محصل مولاناابرار الحق مظاہری نے پریس کو جاری اپنے ایک بیان میں کیا ۔انہوںنے کہا کہ1857 کی جنگِ آزادی کو اگر ہندوستان کی پہلی منظم تحریکِ آزادی کہا جاتا ہے تو اس کے روحِ رواں علماء ہی تھے۔ مولانا فضلِ حق خیرآبادیؒ، مولانا احمد اللہ شاہؒ، مفتی صدر الدین آزردہؒ اور بے شمار اہلِ علم نے انگریز سامراج کے خلاف علمِ بغاوت بلند کیا۔ اس جرم میں کسی کو کالاپانی کی سزا ملی، کسی کی جائیداد ضبط ہوئی، کسی کو تخت دار پر چڑھا دیا گیا۔ مدارس کو بند کیا گیا، علماء کو جیلوں میں ٹھونسا گیا، کیونکہ انگریز بخوبی جانتے تھے کہ جب تک علماء کی روح زندہ ہے، غلامی کی زنجیریں مستحکم نہیں ہوسکتیں۔دارالعلوم دیوبند کا قیام بھی دراصل اسی جذب آزادی کی ایک کڑی تھا۔ یہ صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں تھا بلکہ غلام ہندوستان میں آزادی کی ایک خاموش تحریک تھی۔ شیخ الہند مولانا محمود الحسنؒ نے‘‘تحریکِ ریشمی رومال’’کے ذریعہ انگریز حکومت کی بنیادیں ہلا دیں۔ مالٹا کی جیل کی سختیاں برداشت کیں مگر استقلال میں فرق نہ آیا۔ جمعیۃ علماء ہند کے اکابرین نے آزادی کی تحریک کو مہمیز دی اور ہر اس آواز کے ساتھ کھڑے ہوئے جو اس ملک کو غلامی سے آزاد دیکھنا چاہتی تھی۔انہوں نے کہا کہ یہ بھی تاریخ کا روشن باب ہے کہ علمائِ کرام نے صرف آزادی کی جنگ ہی نہیں لڑی بلکہ آزادی کے بعد بھی اس ملک کی سالمیت، بھائی چارے اور آئینی تحفظ کے لیے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیااور علماء نے ہر دور میں ملک کے امن و اتحاد کو مضبوط کرنے کی کوشش کی۔ایسے میں اگر اسی ہندوستان کے کسی بڑے صوبے کے وزیرِ اعلیٰ کی زبان سے علمائِ کرام کے خلاف نامناسب، تحقیر آمیز یا اشتعال انگیز الفاظ سننے کو ملیں تو یہ انتہائی افسوس ناک اور تشویش ناک صورتحال ہے۔ منصب جتنا بڑا ہوتا ہے، زبان کی ذمہ داری بھی اتنی ہی بڑھ جاتی ہے۔ ایک عام آدمی کی زبان سے نکلا ہوا جملہ محدود اثر رکھتا ہے، لیکن جب اقتدار کے ایوانوں سے کسی طبقے کے خلاف تلخ الفاظ ادا کیے جاتے ہیں تو اس کے اثرات پورے معاشرے پر مرتب ہوتے ہیں۔مولاناابرار الحق مظاہری نے کہا کہ افسوس اس بات کا ہے کہ آج سیاسی فائدے اور وقتی مقبولیت کے لیے بعض رہنما ایسے بیانات دے دیتے ہیں جو معاشرے میں نفرت، تقسیم اور بداعتمادی کو جنم دیتے ہیں۔اگر ملک کے ذمہ دار افراد ہی نفرت کی زبان بولنے لگیں تو اس سے قومی یکجہتی کمزور ہوتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist