• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

برف ہٹانے کے بعد شاہراہ مکمل طو رپر قابل آمد بن گئی

سرینگر، سونہ مرگ اور گمری روڈ پر دو طرفہ ٹریفک بحال ، ٹریفک ایڈ وائزری جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 16, 2026
0 0
A A
برف ہٹانے کے بعد شاہراہ مکمل طو رپر قابل آمد بن گئی
Share on FacebookShare on Twitter

اشفاق گلزار
سرینگر،سماج نیوز سروس:برف ہٹانے کے بعد سرینگر، سونہ مرگ اور گمری روڈ کو دو طرفہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے کھول دیا گیا جس کے بعد صوبائی کمشنر کشمیر کی جانب سے ایک خصوصی ٹریفک ایڈ وائزری بھی جاری کر دی گئی ہے ۔ سرینگر سونہ مرگ گمری روڑ کو دوطرفہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال کردیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق سڑک کو 15 مئی 2026 سے کھلا قرار دیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گاندربل، دراس اور کرگل کی ضلعی انتظامیہ گاڑیوں کی نقل و حرکت کی اجازت دینے اور ٹریفک کے اوقات کا فیصلہ کرنے سے پہلے روزانہ کی بنیاد پر موسمی ہدایات کا جائزہ لیں گی۔حکام نے ٹریفک پولیس رولر کشمیر کو سونمرگ میں ٹریفک چیک پوسٹ قائم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا سکے، جبکہ ریکوری وینیں پھنسے ہوئے گاڑیوں کی مدد کیلئے شاہراہ کے اوپری حصوں پر کھڑی رہیں گی۔انتظامیہ نے ایس ایس جی روڈ پر سفر کرنے والی گاڑیوں کے لیے اینٹی سکڈ چین لگانا بھی لازمی قرار دیا ہے۔ عہدیداروں نے کہا کہ سونمرگ میں مناسب وزن کے بعد صرف مقررہ وزن کی حد کے اندر گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت ہوگی۔حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ رابطہ کاری اور ہنگامی ردعمل کیلئے گاندربل، دراس اور کرگل میں ٹریفک، سول، پولیس اور مکینیکل انجینئرنگ محکموں کے اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ کنٹرول روم قائم کیے جائیں گے۔حکام نے یہ بھی مشورہ دیا کہ سڑک استعمال کرنے والی گاڑیوں کو ترجیحی طور پر فور وہیل ڈرائیو اور میکانکی طور پر فٹ ہونا چاہیے، جبکہ ڈرائیور کو تجربہ کار اور پہاڑی علاقوں سے واقف ہونا چاہیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist