• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اسکول چلو بیداری مہم کے تحت نکڑ ناٹک پروگراموں کا انعقاد

مختلف ڈراموں کے ذریعہ بچوں کوباقا عدہ اسکول بھیجنے کی والدین سے اپیل کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2023
0 0
A A
اسکول چلو بیداری مہم کے تحت نکڑ ناٹک پروگراموں کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر 30 جنوری،ناظم بیگ سماج نیوز سروس: اسکول چلو مہم اور بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چلائی جدانے والی مختلف اسکیموں کے فروغ کے سلسلے میں محکمہ اطلاعات کی ٹیم کی طرف سے سکندرآباد بلاک کے گرام پنچایت تل بیگم پور اور سانولی میں نکڑ ناٹک کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مختلف ڈراموں کے ذریعے تکمیل مقصد کے تحت بچوں کی بنیادی تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ڈرامے کے ذریعے بچوں کو باقاعدہ اسکول بھیجنے اور والدین کی ذمہ داری کو یقینی بنانے کی اپیل کی۔ بچیوں کی تعلیم کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دور بیٹیوں کا ہے اور بیٹیاں کسی بھی میدان میں بیٹوں سے پیچھے نہیں ہیں۔ ڈی بی ٹی کے ذریعے والدین کے اکاو¿نٹ میں بھیجی گئی رقم سے بچوں کے لباس، جوتے، موزے، سویٹر اور کاپیاں وغیرہ کے اچھے استعمال سے ہی بچوں کی موجودگی اور تعلیم کی اہمیت کو ڈرامے کے ذریعے گاﺅں والوں کوآگاہ کیا گیا ۔ اس موقع پر دونوں گرام پنچایتوں کے گاو¿ں کے سربراہ (پردھان) اور دونوں اسکولوں کے تمام عملہ اور محکمہ بنیادی تعلیم کے بلاک سطح کے افسران اور ملازمین موجود تھے۔ اس موقع پر اے آر پی د ویہ ہنس دیپک، امت بھادواج، اجے کمار، اپر پرائمری اسکول سانولی کے پرنسپل رویندر کمار، گاﺅں تل بیگم پور کے پردھان صا بر خان ، گاو¿ں سانولی سے پردھان کے بیٹے سچن کمار نے اپنے خیالات کااظہار کیا ۔ دونوں پروگراموں کی نظامت رویندر کمار اسسٹنٹ ٹیچر تل بیگم پور نے کی۔ گاﺅں تل بیگم پور میں نکڑ ناٹک پروگرام میں تقریباً 800 اور شاملی میں تقریباً 600 لوگوں نے حصہ لیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist