• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ظلم نا انصافی اور جمہوری قدروں کی پامالی کے خلاف جمعیتہ کی جدوجہد کو کامیاب بنائیں: مولانا عابد قاسمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 3, 2023
0 0
A A
ظلم نا انصافی اور جمہوری قدروں کی پامالی کے خلاف جمعیتہ کی جدوجہد کو کامیاب بنائیں: مولانا عابد قاسمی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے والے جمعیتہ علماء ہند کے چونتیسویں اجلاس عام کی تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی جمعیتہ کے صدر مولانا عابد قاسمی دہلی بھر میں ہنگامی دورے کر رہے ہیں۔ انہوں نے جامع مسجد وجے وہار، اصلاح مسجد اوکھلا، پرانا سیلم پور، ذاکر نگر،سلیم مسجد چوہان بانگر، مسجد ابو بکر بوانہ اور شہاب مسجد اوکھلا میں خطاب کرکے اجلاس عام کی ضرورت و اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے عوام الناس کی شرکت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مادر وطن ہندوستان میں جمہوری قدروں کی پامالی ہو رہی ہے، چہار سو نفرت کا پہرا ہے، ملک معاشی اور اقتصادی اعتبار سے کمزور ہو رہا ہے، ایک خاص نظریہ سیاسی و سماجی خلیج پیدا کرنے کے ساتھ انسانی بنیادوں پر قائم رشتوں کو تار تار کرنے میں لگا ہے، ہر سطح پر اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو حاشیہ پر دھکیلا جارہا ہے، ان کے آئینی حقوق صلب کئے جارہے ہیں، حالات ایسے بنادئے گئے ہیں کہ ملک کے طول عرض میں آزادی کے ساتھ ان کا جینا محال ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان تمام نا انصافیوں اور فتنہ سامانیوں کے خلاف علم احتجاج بلند کرنا ہوگا، اپنے گھروں سے نکل کر حکومت وقت اور مقتدر حلقوں کو بتانا ہوگا کہ ہمارے ضمیر مرے نہیں زندہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمعیتہ علماء￿ ہند ملک کی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور دبے کچلے لوگوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے، تاریخ گواہ ہے کہ ہر ظلم اور نا انصافی کے خلاف اس جماعت نے ہر دور میں سب سے پہلے علم احتجاج بلند کرتے ہوئے ایوان اقتدار کو للکارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا سید محمود اسعد مدنی کی قیادت میں آج پھر جماعت میدان میں اتری ہے، ملت کا فرد ہونے کے ناطے ہماری اخلاقی، سماجی اور مذہبی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہر طرح سے ساتھ دیتے ہوئے جماعت کے مشن اور آواز کو مضبوط کریں۔ انہوں نے کہا کہ رواں ماہ کی 12/11/10 تاریخ کو رام لیلا میدان میں منعقد ہونے والے چونتیسویں اجلاس عام میں ملک کے کونے کونے سے شرکت کرکے ہم اپنی دینی حمیت کا ثبوت دیں اور بزرگوں کی اس باوقار جماعت کے موقف کی تائید و حمایت کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist