• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

قرآن کریم کامل ہدایت وجامع دستورہے

جلسہ تقسیم انعامات وتکمیل ناظرہ قرآن کریم سے علماء کا خطاب،36طلبہ وطالبات نے ناظرہ مکمل کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2023
0 0
A A
قرآن کریم کامل ہدایت وجامع دستورہے
Share on FacebookShare on Twitter

محمد جنیدقاسمی
گنج مرادآباد،انائو، سماج نیوز سروس: حلقہ گنج مرادآباد کے موضع فتحپور مکہ مسجد میں قائم مکتب کے 36طلبہ وطالبات نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا۔ جس سے موضع مذکور میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔،واضح رہے کہ قریب پندرہ سال سے حافظ محمد فرقان مہتمم مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم گنج مرادآباد فتحپور کی مکہ مسجد میں جمعہ میں وعظ کرتے ہیں اور نماز ِجمعہ کی امامت بھی کرتے ہیں۔ اْنہیں کی نگرانی میں ایک مکتب بھی قائم ہے۔ جس میں گاؤں کے طلبہ وطالبات دینی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ان بچوں کو ناظرہ قرآن کریم اور دیگربنیادی ضروری تعلیم دی جاتی ہے۔اس موقع پر ’’تقسیم انعام‘‘کا ایک پروگرام بعد نمازِ جمعہ منعقد ہوا، جس میں گاؤں کے کافی لوگوں نے شرکت کی، اور بچوں کو انعام سے نوازاگیا، بعدازاں حافظ محمد فرقان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہایت مبارک موقع ہے، جس میں 36طلبہ وطالبات نے قرآن کریم ناظرہ مکمل کیا، بچوں کے سرپرست بھی موجود رہے، انہیں خوب مسرت ہوئی۔ بعدہ مفتی محمدجنیدقاسمی استاذ شعبۂ عربی مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم گنج مرادآباد نے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ بہت مسرت اور خوشی کا مقام ہے کہ اس گاؤں میں بچوں نے قرآن پاک ناظرہ مکمل کیا ہے، کہ جو ہم سب کے لیے سعادت کی بات ہے۔ حدیث میں آتا ہے جو شخص ناظرہ قرآن کریم مکمل کرلیتا ہے،اس کے والدین کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف کردیے جاتے ہیں، بعدازاں مولاناسفیان مظاہری استاذ شعبہ حفظ مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم گنج مرادآباد نے خطاب کرتے ہوئے قر آ ن کریم!یہ اللہ پاک کا کلا م ہے، جو دین و دنیا کے لئے کامل تر ین ہد ایت جا مع دستور اور نو ر کامل ہے، قر آ ن کریم ہی ہے.جب کہ تمام عالم کفر و ضلا لت اور جہا لت کی تا ر یکیوں میں گھرا ہو ا تھا، یہ نو ر کامل فاران کی چوٹیوں سے آ فتاب عالم تاب بن کر روشن ہو ا، جس نے تھو ڑے ہی عر صے میں دنیا کو نو ر ہدا یت سے منو ر کر دیا،مکہ کی خشک اور بے آ ب و گیاہ پہاڑیوں سے ایسی بے پایاں رحمت کے چشمے پھوٹے کہ تمام عالم سر سبز و شاداب ہوگیا۔
پروگرام کا آغاز حافظ محمد قاسم کی تلاوت سے ہوا، نعت کا نذرانہ حافظ محمد شعیب نے پیش کیا۔ اس موقع پر مولوی شریف الحسن امام مسجد مکہ، حاجی شرافت علی،عبدالقیوم۔ حاجی نسیم، عبدالقیوم،محمد معراج، محمد افتخار،منو، محمد عارف، ظفرالدین، پرویز، محمداسلم، محمد ہاشم، محمد شمیم، محمد ناظم،وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist