• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تکمیل قرآن کریم پر پٹودی ہاؤس میں تقریب کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 4, 2023
0 0
A A
تکمیل قرآن کریم پر پٹودی ہاؤس میں تقریب کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،4اپریل ،سماج نیوزسروس:رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کے مکمل ہونے کے ساتھ تراویح میں قرآن پاک ختم ہونے کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا ہے، گزشتہ روز رمضان المبارک کی بارہویں شب میں پٹودی ہاؤس میں محمد فیصل کے مکان پر حافظ محمد انس نے نماز تروایح میں قرآن کریم مکمل کیا۔ جب کہ سامع کا فریضہ حافظ زید نے ادا کیا۔ ختم کلام اللہ کی مناسبت سے ایک دعائیہ مجلس منعقد ہوئی ، اس مجلس سے خطاب کرتے ہوئے داعی والے مسجد کے امام نے قرآن کریم مکمل کرنے والے حافظ کو اور تراویح میں شریک ہونے والے لوگوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے قرآن کریم کی عظمت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے دونوں حفاظ کرام کو مبارک باد دی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ کا بڑا فضل وکرم اور عنایات ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچے بھی قرآن پاک کو اپنے سینوں میں محفوظ کرلیتے ہیں۔ مولانانے کہا کہ قرآن پاک ہمیں نیکیوں اور بھلائیوں کا راستہ دکھاتا ہے اور دنیا سے گمراہی کو ختم کرتا ہے، اس لئے ہم سب اور بچوں کو بھی قرآنی ہدایات پرعمل کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ والدین نہایت خوش نصیب ہیں جن کے بچے قرآن پاک حفظ کرتے ہیں ۔ مولانا نے کہا کہ قرآن کریم پڑھنا اور سننا باعث ثواب ہے اس لئے رمضان کے مہینہ میں قرآن کریم کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنی چاہئے اور اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق ڈھال لینا چاہئے۔ اس موقع پر مولانا محمد عامر مفتاحی نے ملک میں امن وامان اور خوش گوار ماحول بنے رہنے اور تمام حفاظ کو مسلسل قرآن کریم کی تلاوت کرنے ، ہر سال نماز تراویح میں سنانے نیز قرآنی ہدایات پر عمل پیرا رہنے کی دعا کرائی ۔ اس دعائیہ مجلس میں مولاناثاقب ،فراز،محمد شعیب،عبدالحسیب وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist