• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جموں وکشمیر میں 42 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس قائم ہوں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2023
0 0
A A
جموں وکشمیر میں 42 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس قائم ہوں گے
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر،  جموں کشمیر میں صنعتوں کو بڑھائوا دینے کیلئے جموں و کشمیر میں 42 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کی جا رہی ہیں جن کیلئے حکومت نے 48,301 کنال اضافی اراضی مختص کی ہے۔ مزید یہ کہ 34,292 کروڑ روپے کی مجوزہ سرمایہ کاری اور 1.54 لاکھ افراد کے روزگار کے امکانات کے ساتھ 3379 درخواستوں کو منظوری دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور صنعتوں کو فروغ دینے کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہے جس کے چلتے جموں و کشمیر میں 42 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کی جا رہی ہیں جن کیلئے حکومت نے 48,301 کنال اضافی اراضی مختص کی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اس وقت 5294 صنعتی یونٹس 67 صنعتی اسٹیٹس میں کام کر رہے ہیں جنہیں سڈکوں اور سکاپ نے 37,341 کنال اراضی پر تیار کیا ہے جس سے 1.09 لاکھ لوگوں کو روزگار مل رہا ہے۔42 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس کی ترقی کیلئے اضافی 48,301 کنال اراضی مختص کی گئی ہے۔ ان میں سے ارکان اور این بی سی سی ترجیحی بنیادوں پر 19 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس تیار کریں گے اور اس سلسلے میں انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے مفاہمت کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔دستاویز کے مطابق سنگل ونڈو پورٹل پر بالترتیب 65,000 کروڑ روپے اور 3.12 لاکھ افراد کی سرمایہ کاری اور روزگار کے امکانات کے ساتھ صنعتی یونٹس قائم کرنے کے لیے زمین کی الاٹمنٹ کے لیے 5327 آن لائن درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ ان میں سے 3379 درخواستوں کو اب تک منظور کیا گیا ہے جس میں 34,294 کروڑ روپے کی مجوزہ سرمایہ کاری اور 1.54 لاکھ افراد کے روزگار کے امکانات ہیں۔ دستاویز میں کہا گیا کہ جموں کشمیر حکومت آئی ٹی ٹاورز کے لیے 54 کنال اراضی اور شاپنگ مال کے لیے 100 کنال اراضی کی نشاندہی کرنے کے عمل میں ہے جس میں بالترتیب 4500 اور 7500 افراد کو ملازم رکھنے کی صلاحیت ہے ۔ دستاویز میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے روزگار گارنٹی پروگرام کے تحت گزشتہ 4 سالوں کے دوران 765.97 کروڑ روپے کی مارجن منی تقسیم کی گئی جس سے 35,648 خود روزگار یونٹس قائم کیے گئے جو 3.31 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist