• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بھارت کو انار کسٹ ملک بننے سے بچانا ہوگا :نوید حامد

یوپی میں امن و قانون کی صورت حال بد ترین سطح پر :زیڈ کے فیضان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2023
0 0
A A
بھارت کو انار کسٹ ملک بننے سے بچانا ہوگا :نوید حامد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 16اپریل  اتر پردیش کے سابق ممبر پارلیامنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو 15 اپریل یعنی سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب پریاگ راج میں تین لوگوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔واردات کے  وقت پولیس عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو روٹین میڈیکل چیک اپ کے لیے ہسپتال لے جا رہی تھی کہ یکایک ہسپتال کے صدر دروازہ سے چند قدم پہلے میڈیا والوں نے عتیق

احمد اور ان کے بھائی کو روک کر ان سے سوالات کرنے لگے اور وہ باضابطہ کیمرہ پر اس طرح اپنا بیان دینے لگے جیسے گینگسٹر نہیں کوئی عوامی قائد ہو۔اور عین اسی وقت تین لوگوں نے جو کسی چینل کا آئی ڈی لئے ہوئے تھے نے پہلے عتیق کی کنپٹی پر ریوالور رکھ کر اس کا بھیجہ اڑا دیا اور پھر تینوں کی اندھادھند فائرنگ میں عتیق اور اشرف دونوں جو ایک ہی ہتھکڑی سے منسلک تھے ڈھیر ہو گئے ۔ واضح ہو کہ عتیق احمد اور اشرف سابق ایم ایل اے راجو پال کے قتل کے سلسلے میں جیل میں تھے۔ انھیں راجو پال قتل کے گواہ امیش پال کے قتل کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے سابرمتی جیل سے پریاگ راج لایا گیا تھا۔
گذشتہ ماہ سپریم کورٹ نے ان کی اس درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا تھا جس میں انھوں نے الزام لگایا تھا کہ پولیس سے ان کی جان کو خطرہ ہے۔اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت ہے اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے ان ہلاکتوں کو سکیورٹی کی خامی قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔دہلی میں مقیم سپریم کورٹ کے معروف وکیل زیڈ کے فیضان صاحب سے جب میں نے ان کے تاثرات جاننے چاہے تو انہوں نے اسے کولڈ بلڈڈ مرڈر قرار دیا اور کہا کہ یہ سب کچھ کسی سیاسی حکمت عملی کے تحت کیا گیا معاملہ لگتا ہے ۔اور الہ آباد ہائی کورٹ کو اس سلسلے میں سوواموٹو ایکشن لینا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کی خبر چونکانے والی ہے ۔اتنے سخت پہرے میں جس طرح اس قتل کی سازش کو انجام دیا گیا ہے وہ اس بات کو ثابت کرتا ہےکہ صوبے میں امن و قانون کی صورت حال اپنی بدترین سطح پر پہنچ چکی ہے ۔مجھے اس خبر کو سن کر زرا بھی تعجب نہیں ہوا کیونکہ یہ اس فرقہ وارانہ منافرت کانتیجہ ہے جو یوگی اور ان کی ٹولی نے پیدا کردی ہے ۔صوبائی حکومت کو اس کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہئے بصورت دگر صدر جمہوریہ کو چاہئےکہ وہ ایسی حکومت کو برخواست کر دے ۔
عتیق اور اشرف قتل معاملے پر دہلی کے معروف سوشل ایکٹیوسٹ اور آل انڈیا مجلس مشاورت کے سابق صدر نوید حامد نے اس بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ماہ سپریم کورٹ کے ذریعہ عتیق احمد کی  حفاظت کی استدعا کو ٹرن ڈاؤن کرنے اور اتر پردیش کے وزیر اعلی کے مٹی میں ملا دینے کے بیان کو نہیں بھولنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کے ذریعہ قائم کردہ انکوائری کمیٹی کے ذرامے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ خود ان کے ذریعہ نامزد ارکان پر مشتمل کمیٹی سے انصاف کی توقع نہیں کی جا سکتی ۔نوید حامد نے کہا کہ سپریم کورٹ کو چاہئے کہ وہ خود اس بہیمانہ قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایک جو ڈیشئل کمیشن قائم کرے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے اور جمہوریہ ہند کو ایک انارکسٹ ریاست ہونے سے بچایا جا سکے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist