• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’ہیرو‘ کو ’زیرو‘ بنانے کی کوششیں تیز

سید مجاہدحسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 25, 2023
0 0
A A
’ہیرو‘ کو ’زیرو‘ بنانے کی کوششیں تیز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار سے روکنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد کو مضبوط کرنے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔آج جہاں ایک طرف بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور آر جے ڈی کے لیڈر ،نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی تو وہیں دوسری جانب اکھلیش سنگھ یادو سماجوادی پارٹی کے سربراہ نے بھی نتیش کمار سے ملاقات کی۔ چاروں لیڈروں کی ملاقات مثبت بتائی جارہی ہے ۔ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ ان کے درمیان انا کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ،بی جے پی نے حقیقت میں تمام وفاقی اداروں کو کمزور کردیا ہے ،نصاب میں تبدیلی کی جارہی ہے ،انہوںنے کہا کہ ہم ان تمام مسائل پر اتحاد و اتفاق قائم کر کے کام کرنے کو تیار ہیں ۔ممتا بنرجی نے نتیش کمار کو اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پٹنہ میں ایک احتجاجی جلسہ انعقاد کرنے کی تجویز دی ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ نتیش کمار آں جہانی جے پرکاش نارائن کی تربیت میں سیاسی منزلیں طے کی ہیں۔ جے پرکاش احتجاجی سیاست کیلئے اہم ہیں ، ہم میں انا کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم سب ایک ہیں ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی جو ہیرو بن رہی ہے اس کو زیرو بنانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ دوسری جانب سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش سنگھ یادو نے کہا ہے کہ جمہوریت کو بچانے کیلئے اور بی جے پی کو ہرانے کیلئے ہم آپکے ساتھ ہیں۔نتیش کمار سے ملاقات کے دوران انہوںنے یہ بات کہی۔اکھلیش سنگھ یادو نے کہا کہ ہم سب متحد ہو کر بی جے پی سے لڑینگے نتیش کمار کے ساتھ ایک مشترکہ پیس کانفرنس میں اکھلیش یادو نے کہا کہ ملک میں جس طرح کا بحران ہے ،آئین کو بچانے کیلئے ہم سب ایک ساتھ لڑیں گے۔ انہوںنے کہا کہ بی جے پی کی غلط پالیسیوںکی وجہ سے کسان اور نوجوان پریشانی میں ہیں۔مہنگائی اور بے روزگاری اونچی سطح پر ہیںہم چاہتے ہیں کہ بی جے پی ہٹے ،دیش بچے ۔ صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ سب لوگ متحد ہو رہے ہیں زیادہ سے زیادہ پارٹیاں ہمارے ساتھ آئیں اس کی کوششیں ہو رہی ہیں ،ایک رائے بنانے کی کوشش ہو رہی ہے ہمارا ان کے ساتھ کیا تعلق ہے یہ سب جانتے ہی ہیں ۔ان کے والد کی قیادت میں ہم لوگوں نے کام کیا ہے۔نتیش کمار نے کہا کہ ان کو کسی عہدہ پانے کی فکر نہیں ہے ،وہ صرف سب کو ساتھ لانے کی کوشش کررہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ اس سرکار میں کوئی کام نہیں ہو رہا ہے صرف پرچار پرسار ہو رہا ہے۔اس سے قبل بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ممتا بنرجی سے ملاقات کے بعد اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش سنگ یادو سے ملاقات کے لئے لکھنئو پہنچے۔
قابل ذکر ہے کہ وزیرا علیٰ نتیش کمار گزشتہ کئی مہینوں سے اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، اس سے قبل انہوں نے کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے اور راہل گاندھی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیرا علیٰ اروند کجریوال سے ملاقات کی تھی ۔نتیش کمار نے ممتا بنرجی سے ملاقات کو مثبت قرار دیا ہے ۔ادھر ممتا بنرجی راہل گاندھی کی تنقید کرتی رہی ہیں ۔مگر ان کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد ممتا بنرجی کے رویے میں نرمی آئی ہے ۔اس سے قبل ممتا بنرجی نے تمل ناڈو کے وزیرا علیٰ ایم کے اسٹالن سے ملاقات کی تھی ۔تمل ناڈو کے گورنر اور اسٹالن کے درمیان رسہ کشی چل رہی ہے ۔ممتا بنرجی نے اس معاملے میں اسٹالن کو ٹوئیٹ کیا تھا۔اس تناظر میں ممتا بنرجی اور نتیش کمار کے درمیان ملاقات کافی اہم سمجھا جارہا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist