• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بارش کی وجہ سے ہونے والے ون ڈے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست دے دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 30, 2024
0 0
A A
بارش کی وجہ سے ہونے والے ون ڈے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست دے دی
Share on FacebookShare on Twitter

برسٹل (یو این آئی) آسٹریلیا نے بارش کی وجہ سے روکے گئے پانچویں ون ڈے میچ میں انگلینڈ پر ڈک ورتھ لوئس طریقہ کی بنیاد پر 49 رنز سے جیت حاصل کر لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے پانچ میچوں کی سیریز بھی 3-2 سے جیت لی ہے۔
اتوار کی رات دیر گئے کھیلے گئے میچ میں 28 رنز کے عوض چار وکٹیں لینے والے ٹریوس ہیڈ کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ٹریوس سیریز میں چھ وکٹیں لینے اور 248 رنز بنانے والے ہیڈ مین آف دی سیریز بھی رہے۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والے فل سالٹ اور بین ڈکٹ کی اوپننگ جوڑی نے پہلی وکٹ کے لیے 58 رنز جوڑے۔ فل سالٹ نے 27 گیندوں میں (45) رنز بنائے۔ بین ڈکٹ نے 91 گیندوں پر 107 رنز کی سنچری کھیلی، 13 چوکے اور دو چھکے لگائے۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھا اور مسلسل تیسرے میچ میں شاندار اننگز کھیلی، انہوں نے 52 گیندوں پر سات چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 72 رنز بنائے۔ ان تینوں نے مل کر انگلینڈ کو صرف 25 اوورز میں 202 رنز تک پہنچا دیا۔ اس کے بعد آسٹریلوی گیند بازوں نے انگلش بلے بازوں کو آزادی سے کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ جیکب بیتھل (13)، عادل رشید (36)، جیمی اسمتھ (6)، لیام لیونگسٹن (0)، میتھیو پوٹس (6) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلوی گیند بازوں نے انگلینڈ کو 49.2 اوورز میں 309 کے اسکور تک محدود کر دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ ایرون ہارڈی، ایڈم زمپا اور گلین میکسویل نے دو دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔
آسٹریلیا کی اننگز شروع ہوتے ہی بارش کا امکان تھا۔ اس کے پیش نظر آسٹریلوی بلے بازوں نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کی، تاکہ وہ ڈک ورتھ لوئس اصول پر مبنی فیصلے کا فائدہ اٹھا سکیں۔ اوپنر میتھیو شارٹ نے 23 گیندوں میں اپنی نصف سنچری مکمل کی۔ شارٹ اور ہیڈ نے 7.1 اوورز میں 78 رنز جوڑے۔ ہیڈ 31 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے اور شارٹ 58 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد اسٹیو اسمتھ اور جوش انگلش نے مزید کوئی وکٹ نہ گرنے دی اور ٹیم کو 21ویں اوور تک 165 رنز تک لے گئے۔ میچ 21ویں اوور میں شروع ہونے والی بارش کی وجہ سے روک دیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist