• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اے ایم نے جے این میڈیکل کالج میں جدید آنکولوجی و نیوکلیئر میڈیسن سنٹر کے قیام کے لئے مالیکیولر ڈائگنوسٹکس کے ساتھ معاہدہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 4, 2026
0 0
A A
اے ایم نے جے این میڈیکل کالج میں جدید آنکولوجی و نیوکلیئر میڈیسن سنٹر کے قیام کے لئے مالیکیولر ڈائگنوسٹکس کے ساتھ معاہدہ کیا
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،سماج نیوز سروس : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے مالیکیولر ڈائگنوسٹکس اینڈ تھیراپی ایل ایل پی کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے تحت ایک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) میں ایک جدید ترین آنکولوجی و ایڈوانسڈ ڈائگنوسٹک سنٹر قائم کیا جائے گا۔ شعبہ ریڈیوتھیریپی کے کینسر اوپی ڈی بلاک میں قائم ہونے والا یہ سنٹر خطے میں کینسر کے علاج اور جدید تشخیصی سہولیات کو مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔ یادداشت مفاہمت پر مالیکیولر ڈائگنوسٹکس اینڈ تھیریپی ایل ایل پی کے بانی و چیف ایگزیکیٹیو آفیسر مسٹر موہت گپتا اور اے ایم یو کے رجسٹرار پروفیسر عاصم ظفر نے وائس چانسلر پروفیسر نعیمہ خاتون، پرو وائس چانسلر پروفیسر محمد محسن خان، ڈین فیکلٹی آف میڈیسن پروفیسر محمد خالد، پرنسپل جے این میڈیکل کالج پروفیسر انجم پرویز، فنانس آفیسر مسٹر نورالسلام، چیئرمین شعبہ ریڈیوتھیریپی پروفیسر محمد اکرم اور مالیکیولر میں پارٹنر ڈاکٹر نکنج جین کی موجودگی میں دستخط کیے۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر نعیمہ خاتون نے کہا کہ یہ شراکت داری علی گڑھ و اطراف کے عوام کے لیے جدید اور کفایتی طبی سہولیات کو قابل رسائی بنانے کے تئیں اے ایم یو کے عزم کی عکاس ہے۔ تعلیمی امتیاز کو جدید ترین ٹکنالوجی کے ساتھ یکجا کرکے یونیورسٹی اس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہے کہ عالمی معیار کی کینسر تشخیص اور علاج کی سہولتیں لوگوں کو اپنے ہی علاقے میں دستیاب ہوں۔ شعبہ ریڈیوتھیریپی کے چیئرمین پروفیسر محمد اکرم نے کہا کہ یہ اشتراک تعلیمی مہارت کو بامعنی کلینیکل نتائج میں تبدیل کرنے کے مشترکہ عزم کی توثیق کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یادداشت مفاہمت کی اصل قدر اس کے مؤثر نفاذ میں ہے، جس سے کلینیکل خدمات مضبوط ہوں گی، طلبہ اور ریزیڈنٹس کے لیے تربیتی مواقع میں اضافہ ہوگا اور تعلیم و صحت کے شعبوں کے درمیان اشتراک کا ایک پائیدار ماڈل قائم ہوگا۔ یہ سنٹر شمالی ہند کا پہلا جدید ڈیجیٹل ریڈیوتھیریپی پلیٹ فارم ہو گا جو ایڈوانسڈ لینیئر ایکسیلیریٹر (ایل آئی این اے سی) ٹکنالوجی پر مبنی ہوگا، اس کے ساتھ ساتھ پیچیدہ طبی امراض کی ابتدائی تشخیص کے لیے ڈیجیٹل پی ای ٹی/سی ٹی اور گاما کیمرہ امیجنگ سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ اس منصوبے میں ریڈیونیوکلائیڈ تھیراپی کی جامع خدمات بھی شامل ہوں گی، جن میں تھائرائیڈ کینسر اور دیگر آنکولوجیکل امراض کے لیے خصوصی علاج شامل ہے۔یہ اشتراک تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کو بھی فروغ دے گا، کیونکہ اس کے ذریعے اے ایم یو کے طلبہ اور اساتذہ کو جدید تشخیصی اور طبی ٹکنالوجیز پر عملی تجربہ حاصل ہوگا۔ یہ مرکز کلینیکل ریسرچ کا ایک اہم مرکز بنے گا اور آیوشمان بھارت، ای سی ایچ ایس، ای ایس آئی اور سی جی ایچ ایس جیسی سرکاری صحت اسکیموں کے تحت بھی خدمات فراہم کرے گا، تاکہ معیاری صحت دیکھ بھال تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist