• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اے ایم یو الومنئی ایسوسی ایشن، قطر نے داستان گوئی کی تقریب کا انعقاد کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 31, 2025
0 0
A A
اے ایم یو الومنئی ایسوسی ایشن، قطر نے داستان گوئی کی تقریب کا انعقاد کیا
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،سماج نیوز سروس : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی الومنئی ایسوسی ایشن قطر نے کانجانی ہال، انڈین کلچرل اینڈ بزنس فورم، دوحہ میں ایک شاندار ثقافتی شام کا اہتمام کیا، جس میں مہاجرین کے تجربات پر مبنی داستان گوئی پیش کی گئی۔ معروف بین الاقوامی تھیٹر آرٹسٹ، شاعر اور مصنف جاوید دانش نے اپنی مشہور انفرادی پرفارمنس ”داستان ہجرتوں کی“ پیش کی، جو مہاجرین کے جذباتی اور سماجی سفر کی طاقتور داستان ہے۔ اس داستان گوئی نے تقریبا ایک گھنٹے تک حاضرین کو محظوظ اور مسحور رکھا، اور ترک وطن، تعلق، یاد اور صبر و استقامت کے موضوعات پر غور و فکر کی دعوت دی۔ بھرے ہوئے ہال میں حاضرین نے کھڑے ہو کر اس پیشکش کو سراہا۔ ایسوی ایشن کے صدر ڈاکٹر ندیم جیلانی نے حاضرین کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کی ثقافتی اور ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا، جب کہ ڈاکٹر آشنا نصرت، نائب صدر (لیڈیز ونگ) نے ایسوسی ایشن کے مختلف اقدامات کا خاکہ پیش کیا۔ چیئرمین انجینئر جاوید احمد اور ایگزیکیٹیو کمیٹی کے اراکین نے جاوید دانش کو یادگاری نشان اور روایتی شال پیش کی اور انہیں اے ایم یو کے ممتاز سابق طالب علم کے طور پر خراج تحسین پیش کیا۔ کناڈا میں مقیم جاوید دانش، رنگ منچ، کناڈا کے آرٹسٹک ڈائریکٹر ہیں اور شمالی امریکہ میں داستان گو کے طور پر معروف ہیں۔ وہ بیس سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں، اور ان کا سولو ڈرامہ ”یس، مائی سن اِز آٹسٹک“ کا انیس زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ اس موقع پر، جاوید دانش کی مرتب کردہ کتاب ”پسِ دسترس“ کا اجراء بھی عمل میں آیا جو احمد اشفاق کی شاعری پر تنقیدی تحریروں پر مبنی ہے۔ الومنئی ایسوسی ایشن نے اپنے پہلی سالانہ میگزین ”ابرِ علی گڑھ“ بھی انھیں پیش کی۔ آخر میں ایسوسی ایشن کے نائب صدر ارشد محمد فیصل نسیم نے اظہار تشکر کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist