• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سلامتی کے لیے خطرہ کسی بھی چیز کا پوری طاقت سے مقابلہ ہوگا: سعودی عرب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 28, 2024
0 0
A A
سلامتی کے لیے خطرہ کسی بھی چیز کا پوری طاقت سے مقابلہ ہوگا: سعودی عرب
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض:سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے سماجی روابط کے پلیٹ فارم "ایکس” پر اپنے اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ سعودی عرب نے منشیات سے نمٹنے اور ان کے سمگلروں اور ڈیلروں کی گرفتاری کے لیے فعال حفاظتی منصوبوں کے ذریعے غیر معمولی کوششیں کی ہیں اور اس حوالے سے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروے کار لا کر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ منشیات کی لعنت اور اس سے لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی گئیں تاہم سعودی عرب کی سلامتی کو خطرہ لاحق کرنے والے کسی بھی چیز کا مضبوطی اور پوری طاقت سے مقابلہ جاری رہے گا۔سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے زور دے کر کہا کہ سعودی عرب میں سکیورٹی حکام منشیات کا مضبوطی سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ معاشرے کو اس لعنت سے نشانہ بنانا سب سے خطرناک ہتھیاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ سمگلروں اور منشیات فروشوں کے لیے کسی بھی طرح سے نوجوانوں کو نشانہ بنانے یا سکیورٹی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی گنجائش نہیں چھوڑی جائے گی۔ انہوں نے منشیات فروشوں اور سمگلروں کی اطلاع دے کر منشیات کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے والوں کی تعریف کی۔دریں اثنا سعودی عرب میں پبلک سیکیورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے منشیات کی لعنت کے خطرے کو محسوس کیا اور اپنی عوام اور ان کے حقوق کے تحفظ کا خیال رکھنے پر توجہ دی ہے۔ ہر وہ چیز جو ملک کی سلامتی کو نقصان پہنچا سکتی اور لگوں کے ذہنوں کو خراب کرسکتی ہے کا پوری عزم کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے مزید کہا کہ قوموں کی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے والی اس خطرناک لعنت سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی اور پولیس ایجنسیوں کو چاہیے کہ وہ اپنے آلات اور طریقے تیار کریں اور تکنیکی انقلاب کے ساتھ ہم آہنگ رہیں تاکہ اس قسم کے جرائم کو مؤثر طریقے سے روکا جا سکے۔ البسامی نے معاشرے کے تمام طبقات پر زور دیا کہ وہ اس لعنت اور اس کے خطرات سے ہوشیار رہیں اور اس سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی سرکاری کوششوں کی حمایت کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist