• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

گھریلو تنازع سے دلبرداشتہ خاتون نے اپنی معصوم بیٹی سمیت خودکشی کی،علاج کے درمیان دونوں کی موت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 30, 2026
0 0
A A
گھریلو تنازع سے دلبرداشتہ خاتون نے اپنی معصوم بیٹی سمیت خودکشی کی،علاج کے درمیان دونوں کی موت
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم) نالندہ ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ خاتون نے اپنی 6 سالہ بیٹی سمیت خودکشی کا انتہائی اقدام کرلیا۔دونوں کی وی ایم ایس پاواپوری میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔یہ واقعہ رہوئی تھانہ علاقے کے رام پور گاؤں میں پیش آیا۔مرنے والوں کی شناخت رام پور گاؤں کے رہنے والے پنٹو کمار کی بیوی 27 سالہ مالو دیوی اور ان کی چھ سالہ بیٹی پریا کماری کے طور پر پہچان کی گئی ہے۔خاندان والوں کے مطابق مالو دیوی اصل میں بہار کے تھانہ علاقے کے تحت پٹوانہ گاؤں کی رہنے والی تھی۔اس کی شادی پنٹو کمار سے 2016 میں ہوئی تھی۔شادی کے کچھ عرصے بعد اس کے شوہر اور اس کی سگی بہن کے درمیان محبت کا سلسلہ شروع ہو گیا، جس کے نتیجے میں خاندانی تنازعہ شروع ہو گیا۔شوہر پر یہ بھی الزام ہے کہ جب اس نے احتجاج کیا تو اس نے اس پر حملہ کیا۔2018 میں اس کے شوہر نے اپنی سالی سے شادی کی،جس کی وجہ سے مالو دیوی نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔شوہر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔ خاندان والوں نے یہ بھی بتایا کہ جیل سے واپس آنے کے بعد اس کے شوہر نے اس پر مقدمہ واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا۔اس ذہنی تناؤ کے درمیان خاتون بدھ کے روز دوپہر رہوئی بازار پہنچی،جہاں دونوں کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔پڑوسیوں کی مدد سے انہیں پہلے ماڈل ہسپتال بہارشریف لے جایا گیا جہاں سے ان کی حالت نازک ہونے کے باعث انہیں اعلیٰ مرکز ریفر کر دیا گیا۔ماں بیٹی دونوں کی VIMS پاواپوری میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔متوفی کے والد نے بہار پولس اسٹیشن میں ایک تحریری شکایت درج کرائی،جس میں پانچ لوگوں پر انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور زبردستی زہر دینے کا الزام لگایا ہے۔رہوئی پولیس اسٹیشن انچارج للت وجے نے بتایا کہ دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔کیس کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔ابتدائی طور پر معلوم ہوتا ہے کہ خاتون نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے ذہنی پریشانی کے باعث خودکشی کا قدم اٹھایا۔ فی الحال پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist