• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شادی تقریبات سے غیرشرعی رسومات کو ترک کرنے کی اپیل

نکاح وشادی کی مقدس تقریبات سادگی اور سنت رسول کے عین مطابق منعقد کی جائیں : قاری اسحاق گورا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 29, 2025
0 0
A A
شادی تقریبات سے غیرشرعی رسومات کو ترک کرنے کی اپیل
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس: جمعیت دعوت المسلمین کے سرپرست قاری اسحاق گورا نے مسلم شادیوں کی تقریبات میں بڑھتی ہوئی خرافات، ناچ گانے ،غیرشرعی رسومات اورخواتین کے غیر شرعی وقابل اعتراض پوشاک پرسخت اعتراض کیا ہے ۔سنیچر کے روز جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجود ہ وقت میںشادی ونکاح جیسی مقدس سنت کو نام ونمود ،دکھاوا اوربے شرمی و بے حیائی کے ساتھ جھوٹے اسٹیٹس کاذریعہ بنادیا گیا ہے جو بے حد افسوسناک امر ہے ۔قاری اسحاق گوار نے کہا کہ جب وہ مدارس ،مساجد اور دینی اداروں کے علاوہ سڑکوں وگلیوں سے گذرتے ہوئے مسلم طبقہ کی بارات اور شادی کی تقریبات کو دیکھتے ہیں تووہاں ڈھول ،باجے ،ناچ گانا ،ڈی جے اور طرح طرح کی خرافات کے ساتھ ساتھ بے پردہ خواتین اورنوجوان لڑکیوں کودیکھتے ہیں توانہیں احساس ندامت اس سوچ وفکر میں مبتلا کردیتی ہے کہ امت مسلمہ کیا کررہی ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات پرغور وفکر کرنا چاہئے کہ ہم اسلامی تعلیمات اورسنت رسول کو ترک کرکے نکاح اورشادی تقریبات میں کن فرسود ہ رسومات کو شامل کررہے ہیں اورہم خود ہی اپنی اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑا رہے ہیں ۔اپنے پیغام میں مولانا اسحاق گورا نے کہا کہ سماجی اورمذہبی رہنمائوں کی جانب سے باربار ان غلط رسومات پر پابندی لگانے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں لیکن ابھی تک قابل ذکر کامیابی نہیں مل پائی ہے ،انہوں نے کہا کہ یہ فرسودہ اورغیر اسلامی رسومات مسلم طبقہ کے لئے ہرگز قابل قبول نہیں ہوسکتیں ۔قاری اسحاق گورا نے کہا کہ شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچ ،گانا اوردیگر خرافات کو اپنی شان اورپہچان سمجھنا دینی تعلیمات سے نابلد ہونے کی علامت ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں اصلاح معاشرہ کی سخت ضرورت ہے ،انہوں نے کہا کہ دینی تعلیمات اور سنت رسول کا تقاضا یہ ہے کہ شادی اورنکاح جیسی مقدس تقریبات کے موقع پر سادگی ،شرم وحیاء اورسنت کے دائرہ میں رہ کر ادا کیا جائے تاکہ آنے والی نسل بھی اسی راہ پرگامزن رہ سکے اورعین اسلامی طورطریقوں سے ان کی تربیت ہوسکے انہوں نے اپیل جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان بلاوجہ کی شان وشوکت ،نام ونمود اورجھوٹے اسٹیٹس سے باہرنکل کر شادی تقریبات کودین کے مطابق بنانے کی حقیقی کوشش کریں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist