• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ملزم اللہ رکھا کی ضمانت بامبے ہائی کورٹ نے منظور کی

جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی قانونی پیروی،آٹھ سال سے جیل میں مقید ملزم کی رہائی کا راستہ صاف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2026
0 0
A A
ملزم اللہ رکھا کی ضمانت بامبے ہائی کورٹ نے منظور کی
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ،پریس ریلیز،ہمارا سماج: ممنوع تنظیم لشکر طیبہ کے توسط سے ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا مبینہ منصوبہ بنانے کے الزامات کے تحت گزشتہ آٹھ سالوں سے جیل میں مقید اللہ رکھا ابو بکر منصوری نامی شخص کی آج بامبے ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کی۔ جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی نے ملزم کو قانونی امداد فراہم کی۔ بامبے ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ کے جسٹس اے ایس گڈکری اور جسٹس کمال کاتھا نے ایڈوکیٹ متین شیخ کے دلائل کی سماعت کے بعد ملزم کو مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے حالانکہ قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے کی نمائندگی کرتے ہوئے وکیل استغاثہ نے ملزم کی ضمانت پر رہائی کی مخالفت کی۔دوران سماعت ایڈوکیٹ متین شیخ نے عدالت کو بتایا کہ عرض گذار گذشتہ تقریباً آٹھ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید ہے نیز اس مقدمہ کا سامنا کررہے دیگر ملزم فیصل مرزا کی دیڑھ سال قبل بامبے ہائی کورٹ نے منظور کی تھی جس پر استغاثہ نے اللہ رکھا سے زیادہ سنگین الزامات استغاثہ نے عائد کیئے تھے۔ ایڈوکیٹ متین شیخ نے عدالت کو مزید بتایا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود استغاثہ عدالت میں گواہان کو پیش نہیں کرسکا نیز جس رفتار سے مقدمہ کی سماعت چل ہی یہ ممکن نظر نہیں آتا کہ مستقبل قریب میں ٹرائل مکمل ہوسکے گی نیز مقدمہ کی سماعت میں ہونے والی تاخیر سے ملزم کو آئین ہند میں دیئے گئے حقوق بالخصوص اسپیڈی ٹرائل کی خلاف ورزی ہورہی ہے لہذا ملزم کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔ ایڈوکیٹ متین شیخ نے عدالت کو مزید بتایا کہ ملزم کے خلاف لگائے گئے سنگین الزامات کا ثابت ہونا باقی ہے نیزیکسانیت اور مقدمہ کی سماعت میں ہونے والی تاخیر کی بنیاد پر ملزم کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کو منظور کیا جائے۔ فریقین کے دلائل کی سماعت کے بعد جسٹس گڈکری کی سربراہی والی دو رکنی بینچ نے ضمانت عرض داشت منظور کیئے جانے کا زبانی حکم جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں عدالت ضمانت کی شرائط کیا ہونگی وہ طے کریگی۔آج دوران سماعت عدالت میں ایڈوکیٹ متین شیخ کے ہمراہ ان کے معاونین وکلاء ایڈوکیٹ ارشد شیخ، ایڈوکیٹ مسکان شیخ، ایڈوکیٹ حسن و دیگر موجود تھے۔عیاں رہے کہ پانچ ماہ قبل ملزم اللہ رکھا کی ضمانت عرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس ایم ایم سندریس اور جسٹس ستیش چندر شرما نے ٹرائل 31/ دسمبر 2025تک مکمل کیئے جانے کا حکم دیا تھا، عدالت نے مقررہ مدت میں ٹرائل مکمل نا ہونے کی صورت میں ملزم کو بامبے ہائی کورٹ سے ضمانت کے لیئے رجوع ہونے کا حکم دیا تھا۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سے ٹرائل کورٹ میں محض تین ہی گواہان کو استغاثہ نے پیش کیا جس کی وجہ سے ٹرائل مکمل نہیں ہوسکی جس کی بناء پر ملزم کی ضمانت عرضداشت بامبے ہائی کورٹ میں داخل کی گئی تھی۔ اس سے قبل بامبے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ آف انڈیا سے دو دو مرتبہ ملزم کی ضمانت عرضداشتیں مستردہوچکی تھیں اس کے باوجود جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی ملزم کی ضمانت پر رہائی کے لیئے کوشش کرتے رہی اور آج اسے کامیابی مل ہی گئی۔ملز واضح رہے کہ آٹھ سال قبل تحقیقاتی دستوں نے ملزمین فیصل مرزا ور اللہ رکھا کو داعش کے ہم خیال اور ہندوستان میں دہشت گردانہ سرگرمیاں انجام دینے کا منصوبہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا تھا، ملزمین کے مقدمہ کی سماعت ممبئی سیشن عدالت میں قائم خصوصی این آئی اے عدالت میں چل رہی ہے، سرکاری گواہان کے بیانات کا اندراج کیا جارہاہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist