• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

انڈیا بلاک میں مزید ایک فرد کا اضافہ

رکن پارلیمنٹ محمد حنیفہ نے راہل گاندھی سے ملاقات کر حمایت کا کیا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 12, 2024
0 0
A A
انڈیا بلاک میں مزید ایک فرد کا اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(ایجنسیاں)انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے نے مرکز میں حکومت تو بنا لی ہے لیکن دوسری جانب انڈیا الائنس کا قبیلہ بھی آہستہ آہستہ بڑھتا جا رہا ہے۔ انڈیا الائنس کے اس قبیلے میں اب مزید ایک نئے فرد کا اضافہ ہوا ہے۔ لداخ کے نومنتخب آزاد رکن پارلیمنٹ محمد حنیفہ انڈیا الائنس میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے دہلی میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کرتے ہوئے انڈیا الائنس کو اپنی حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ محمد حنیفہ کی حمایت کے ساتھ ہی انڈیا الائنس کے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 237 ہو گئی ہے۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے نتائج سامنے آنے کے دو دن بعد ہی مہاراشٹر کے سانگلی سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن جیتنے والے رکن پارلیمنٹ وشال پاٹل نے بھی انڈیا الائنس کی حمایت کی تھی۔ انہوں نے کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے سے ملاقات کے بعد انڈیا الائنس میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔محمد حنیفہ نے لداخ لوک سبھا سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا تھا۔ انہوں نے تسرینگ نامگیال کو 27906 ووٹوں سے شکست دی تھی۔ یہ سیٹ بی جے پی نے 2014 اور 2019 میں جیتی تھی۔ اس بار محمد حنیفہ نے آزاد امیدوار کے طور پر یہاں سے کامیابی حاصل کی ہے۔واضح رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد مہاراشٹر کے سانگلی سے آزاد ایم پی وشال پاٹل، بہار کی پورنیا لوک سبھا سیٹ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الکیشن لڑنے والے پپو یادو اور اب محمد حنیفہ نے انڈیا الائنس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انڈیا الائنس نے لوک سبھا انتخابات 2024 میں 234 سیٹیں جیتی تھیں، جب کہ این ڈی اے الائنس نے 293 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ اب تین آزاد ممبران پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہونے کے بعد انڈیا الائنس کے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 237 ہو گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist