• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 21, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

حج کی ادائیگی کے بعد ہندوستانی حجاج کی وطن واپسی کا عمل بُحسنِ خوبی جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 3, 2024
0 0
A A
حج کی ادائیگی کے بعد ہندوستانی حجاج کی وطن واپسی کا عمل بُحسنِ خوبی جاری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سماج نیوز سروس) ہندوستانی حجاج کرام کا فریضہ حج کی ادائیگی اور روضہ حضرت رسول اکرم ﷺ کی زیارت کے بعد مدینہ / جدہ ائیرپورٹ سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب تک 121 پروازوں کے زریعے 37493حجاج کرام وطن واپس آچکے ہیں۔ ہندوستانی ہوائی اڈوں پر حجاج کے استقبال اور رہنمائی کے لیے موجود مرکزی ، ریاستی حج کمیٹیوں اور دیگر متعلقہ ایجنسیوں کے ذمہ داران حجاج کا گرم جوشی سے استقبال کر رہے ہیں۔ ائیر پورٹ پر تمام حجاج کو 5 لیٹر آبِ زم زم فراہم کیا جارہا ہے۔وطن پہنچے حجاج کرام نے حج 2024 میں حج کمیٹی آف انڈیا کے زریعے حکومتِ ہند کے انتظامات پر اطمینان و خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اُنھیں مثالی قرار دیا ۔ حجاج نے بتایا کہ ایام حج میں گرمی کی شدت کے سبب چند مسائل ضرور پیش آئے ۔ لیکن انکا حل انسانی قوت اور حکومتی طاقت سے باہر تھا۔ حجاج کی اکثریت سوشل میڈیا پر حکومت اور حج سے متعلق حکومتی اداروں کے خلاف زہریلے پروییگنڈے، فیک نیوز اور معاشرے میں سنسنی پھیلانے والے غلیظ عناصر سے سخت ناراض دیکھائی دئیے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے سی، ای، او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی، آئی- آر-ایس نے بتایا کہ حکومت ہند خصوصاً وزارتِ اقلتیی امور کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہندوستانی حجاج کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کیں جائیں ۔ جس کے لیے حکومت ہندوستان سے لیکر سعودی عرب تک تمام متعلقہ اداروں اور دفاتر میں اضافی عملہ تعینات کرتی ہے جو ہمہ وقت پوری محنت و لگن سے حجاج کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں۔ ڈاکٹر آفاقی نے بتایا کہ جن حجاج نے حج کمیٹی آف انڈیا / قونصل جنرل آف انڈیا اور حکومتِ سعودی عرب کی ہدایات پر مکمل عمل کیا ہے وہ سب پریشانیوں اور تکالیف سے محفوظ رہے ۔ شدتِ گرمی اور لو لگنے کےسبب جن حجاج کی موت ہوئی وہ سب 60 سال سے زائد عمر کے حجاج ہیں اور ان کی تدفین پورے احترام سے شہرِ مقدس کے قبرستانوں میں کرائی گئی۔ ڈاکٹر آفاقی نے مزید کہا کہ حجاج سے بار بار اپیل کی گئی ہے کہ ہینڈ بیگ یا سوٹ کیس میں آبِ زم زم ، زیتون کا تیل یا کوئی بھی رقیق شے لانے کی قطعاً اجازت نہیں ہے- اسرکینگ / چیکنگ کے دوران بیگ / سوٹ کیس میں آبِ زم زم یا زیتون کا تیل ملا تو ہینڈ بیگ کھول کر اُسے نکال لیا جائے گا۔ اس دوران آپ کے بیگ سے کوئی قیمتی شے بھی نکل یا گر سکتی ہے لہزا حجاج پوری احتیاط برتیں۔واضح رہے ہندوستانی حجاج کا وطن واپسی کا عمل 22 جون سے 471 پروازوں کے زریعے 22 جولائی 2024 تک جاری رہے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    مئی 20, 2025
    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    مئی 20, 2025
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist