• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

رفح پر حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر کوئی بات چیت نہیں: حماس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 29, 2024
0 0
A A
رفح پر حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر کوئی بات چیت نہیں: حماس
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ،  (یو این آئی) حماس نے ثالثوں کو مطلع کیا ہے کہ وہ اتوار کی رات غزہ کے جنوبی شہر رفح پر اسرائیل کے حملے کے بعد غزہ کی پٹی میں جنگ بندی یا قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے کسی بھی مذاکرات میں حصہ نہیں لے گی۔
ذرائع کے حوالے سے خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے بتایا کہ یہ فیصلہ اسرائیلی فوج کی جانب سے رفح کے شمال مغرب میں بے گھر ہونے والے شہریوں کے خیموں کو نشانہ بنائے جانے کے جواب میں کیا گیا، جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے۔ذرائع نے یہ بھی کہا کہ حماس کی قیادت کو مصر یا قطر کے ثالثوں کی جانب سے مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔غزہ کے محکمہ صحت کے حکام نے پیر کے روز ایک پریس بیان میں کہا کہ رفح شہر کے نزدیک بے گھر لوگوں کے لیے بنائے گئے خیموں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 45 فلسطینی شہید ہو گئے۔حماس کے سینئر اہلکار اسامہ حمدان نے پیر کے روز بیروت میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل کو ہمارے ثالثوں کے سامنے رکھی گئی ہماری شرائط” پر ہی یرغمالی سونپے جائيں گے۔مسٹر حمدان نے مزید کہا کہ کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے حماس کی شرائط بشمول مستقل جنگ بندی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT