• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کورٹ کے بعد اب کونسل میں حکمرانی:

پی وی سندھو نے بی ڈبلیو ایف میں نئی اننگز کا آغاز کر دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 28, 2026
0 0
A A
کورٹ کے بعد اب کونسل میں حکمرانی:
Share on FacebookShare on Twitter

ہارسنس (ڈنمارک)،  ( یو این آئی) دو بار کی اولمپک میڈلسٹ اور بھارتی بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو نے ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن (بی ڈبلیو ایف) کی کونسل ممبر کے طور پر اپنے دورِ ملازمت کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔پی وی سندھو کو بی ڈبلیو ایف ‘ایتھلیٹس کمیشن کا صدر منتخب کیا گیا ہے، جس کے بعد انہیں کونسل میں ووٹنگ کا حق بھی حاصل ہو گیا ہے۔ اگرچہ وہ باضابطہ طور پر 2025 کے آخر میں کونسل کا حصہ بنی تھیں، لیکن ڈنمارک میں منعقدہ بی ڈبلیو ایف کے حالیہ سالانہ اجلاس میں شرکت کے ساتھ ہی ان کے کام کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔اس نئی ذمہ داری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سندھو نے کہا "دنیا بھر کے کھلاڑیوں کی آواز بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ بیڈمنٹن نے مجھے بہت کچھ دیا ہے، اور اب میں اس کھیل کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے پر شکر گزار ہوں۔ میں بی ڈبلیو ایف کی صدر پٹاما لیسواڈٹراکول کی حمایت پر ان کی بے حد ممنون ہوں اور کونسل کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔”بی ڈبلیو ایف کی صدر پٹاما لیسواڈٹراکول نے سندھو کی شمولیت کو کھیل کے لیے نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا "سندھو نے کورٹ پر ہمیشہ اپنی مہارت اور جوش و جذبے کا ثبوت دیا ہے، اب وہ انتظامی سطح پر کھلاڑیوں کی نمائندگی کے لیے ایک بہترین رول ماڈل ہیں۔”کھلاڑی ہمارے کھیل کا دل ہیں اور ہمارے ہر فیصلے میں ان کی رائے کو اہمیت ملنی چاہیے۔ ہمیں خوشی ہے کہ اب اس عالمی برادری کی قیادت وہ لوگ کریں گے جو اس کھیل کو جیتے اور اس میں سانس لیتے ہیں۔کونسل میں سندھو کی موجودگی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ بیڈمنٹن کے مستقبل کے فیصلوں میں کھلاڑیوں کے تجربات اور ان کے نقطہ نظر کو ترجیح دی جائے۔ اس اقدام کا مقصد بیڈمنٹن کو دنیا کے صفِ اول کے کھیلوں میں مزید مضبوط بنانا اور اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist