• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

علی باقری کنی کو حسين امير عبد اللهيان کی جگہ نیا ایرانی وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 21, 2024
0 0
A A
علی باقری کنی کو حسين امير عبد اللهيان کی جگہ نیا ایرانی وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ایران :ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی حادثے میں ہلاکت کے بعد معاون وزیر خارجہ علی باقری کنی کا نام نئے وزیر خارجہ کے طور پر لیا جا رہا ہے۔ باقری کنی نے جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے اہم کردار ادا کیا اور دو سال تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد ایک معاہدہ منظر عام پر آیا تھا۔
بہت سے مبصرین نے کہا ہےکہ ایرانی وزیر خارجہ کے معاون برائے سیاسی امور علی باقری کنی جنہوں نے جوہری فائل میں ایرانی مذاکرات کار کے طور پر کام کیا وہ عبدللہیان کی جگہ وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔بعد ازاں آج پیر کو ایرانی حکومت نے باقری کنی کو وزارت خارجہ میں عبداللہیان کا جانشین مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ 57 سالہ سفارت کار کی پیدائش اکتوبر 1967ء کی ہے اور وہ ستمبر 2021 سے وزارت میں سیاسی نائب کے عہدے پر فائز ہیں۔
اس سے قبل وہ 2007ء سے 2013 ء تک ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔انہوں نے 2013ء کے صدارتی انتخابات میں سعید جلیلی کی صدارتی مہم کی سربراہی بھی کی۔
وہ محمد باقر باقری کے بیٹے ہیں جو ماہرین کونسل کے سابق رکن ہیں اور محمد رضا مہدوی کنی کے بھتیجے ہیں۔
اس نے امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کو مکمل کرنے کے لیے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی میں ایک اہم مذاکرات کار کے طور پر کام کیا۔
وال سٹریٹ جرنل کے نامہ نگار کے مطابق گذشتہ ہفتے سلطنت آف عمان میں امریکی اور ایرانی وفد کے درمیان ہونے والی بالواسطہ ملاقات کے بعد باقری کنی آئندہ بدھ کو جنیوا میں یورپی یونین کے حکام سے ملاقات متوقع تھی۔
تاہم اب رئیسی اور عبداللہیان کے ساتھ ساتھ ان کے سات ساتھیوں کی ہلاکت کی روشنی میں موجودہ صورتحال کی وجہ سے یہ ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔
اس سے پہلے آج بروز پیر کو ایرانی ہلال احمر نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں نکالنے کا اعلان کیا، جن میں صدر ابرہیم رئیسی، وزیر خارجہ عبداللہیان، اور سات دیگر افراد شامل تھے جو کل اتوار کو ملک کے شمال مغرب میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist