• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی میٹنگ

12 فروری ’عالمی یوم یونانی میڈیسن‘ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2023
0 0
A A
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter
نئی دہلی۔ 21 جنوری2023
 طب یونانی کی ترقی و فروغ کے تعلق سے ملک کی متحرک و سرگرم تنظیم ’آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس‘ کی جانب سے 12 فروری 2023 کو کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا، رفیع مارگ، نئی دہلی میں ’ورلڈ یونانی میڈیسن ڈے‘ کے موقع پر پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا جس کی تیاریوں کے تعلق سے آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس فارمیسی ونگ کی ایک میٹنگ دریاگنج، نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈاکٹر حبیب اللہ (چیف میڈیکل آفیسر، تہاڑ جیل) نے کی جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے حکیم عزیزالرحمن بقائی (سربراہ بقائی دواخانہ) نے شرکت فرمائی۔ اس اہم نشست میں تنظیم کے روح رواں اور قومی سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں جلوہ افروز تھے۔
میٹنگ کا آغاز حکیم مولانا محمد مرتضیٰ کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ متفقہ طور پر یہ فیصلہ لیا گیا کہ ’عالمی یوم یونانی میڈیسن‘ کے موقع پر حسب سابق 12 فروری کو کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا، نئی دہلی میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد ہوگا جس کی تیاریوں کے تعلق سے تبادلہ خیال ہوا۔ منتظمہ کمیٹی کے اراکین کے درمیان تقسیم کار کے تعلق سے ذمہ داریاں دی گئیں۔ اس موقع پر یادگاری مجلہ کی طباعت بھی کرائی جائے گی بالخصوص طب یونانی کے میدان میں نمایاں کام کرنے والے معزز حضرات کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز اور توصیفی سند سے نوازا جائے گا۔ میٹنگ میں فارمیسی وِنگ کے قومی صدر حکیم ارباب الدین، قومی نائب صدر حکیم اعجاز احمد اعجازی، جنرل سکریٹری حکیم عزیر بقائی، نائب سکریٹری حکیم محمد نعیم رضا، صوبائی صدر (دہلی) ڈاکٹر محمد شکیل، نائب صدر حکیم مولانا محمد مرتضیٰ، ٹریزرر حکیم عطاءالرحمن اجملی اور ڈاکٹر جنید عارف نے اظہار خیال کیا۔ تنظیم کے قومی سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے اپنے پیغام میں ملک بھر کے اراکین تنظیم کو اس پروگرام کو کامیاب بنانے اور سبھی اہلیان طِب کو اس اہم پروگرام میں شرکت کی درخواست کی۔ بعد ازاں صدر مجلس نے پروگرام کی تیاریوں کے تعلق سے اہم امور پر خطاب فرمایا۔ اخیر میں قومی صدر فارمیسی وِنگ نے سبھی شرکاءحضرات کا شکریہ ادا کیا۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist