• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس دہلی کی ایک اہم میٹنگ منعقد

ریلوے بورڈ بھارت سرکار ’آیوش‘ کی تعریف سمجھنے سے قاصر، طبّی کانگریس کا کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 9, 2024
0 0
A A
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس دہلی کی ایک اہم میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج:آل انڈیا یونانی طبی کانگریس دہلی کی ایک اہم میٹنگ تنظیم ہذا کے قومی لیگل ایڈوائزر ڈاکٹر پرواز علوم کی صدارت میں دریاگنج میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہندی روزنامہ ’دیش بندھو‘ دہلی ایڈیشن کے بیوروچیف اقرار خاں کو اُن کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں مومنٹو پیش کرکے اعزاز سے نوازا گیا۔ میٹنگ میں ڈاکٹر پرواز علوم نے کہا کہ ریلوے بورڈ بھارت سرکار کے افسران ’آیوش‘ کی تعریف سمجھنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے ریلوے بورڈ نے 18 دسمبر 2023 کو غلط سرکلر جاری کیا ہے کیونکہ آیوش کی تعریف میں آیوروید، یوگا، نیچروپیتھی، سدھا اور ہومیوپیتھی کے ساتھ یونانی بھی شامل ہے۔ مگر ریلوے بورڈ نے صرف آیوروید، سدھا اور ہومیوپیتھی کے لیے ہی سرکلر جاری کیا۔ ڈاکٹر پرواز علوم نے کہا کہ ہم اس کے لیے ایک PIL الٰہ آباد ہائی کورٹ میں داخل کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے بورڈ کی لاپرواہی کی وجہ سے یونانی ڈاکٹروں کو ریلوے کے اسپتالوں میں نوکریوں سے محروم ہونا پڑ رہا ہے اور ریلوے کے ملازمین یونانی طریقہ علاج سے فائدہ اٹھانے سے قاصر ہیں۔ آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے ریلوے بورڈ کی توجہ مبذول کرائی ہے مگر ابھی تک کوئی حل سامنے نہیں آیا۔ اس لیے اب ہمیں کورٹ میں PIL ہی کرنا پڑے گا۔ اہم شرکاء میں ڈاکٹر صباحت اللہ امروہوی، ڈاکٹر شکیل احمد، ڈاکٹر مرزا آصف بیگ، ڈاکٹر غیاث الدین صدیقی اور ڈاکٹر فیضان احمد صدیقی وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ تمام شرکاء کا شکریہ ڈاکٹر احسان احمد صدیقی نے ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist