• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ منعقد

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی تحریک سے لوگوں میں بیداری آئی اور طب یونانی بھی مستحکم ہوئی: پروفیسر مشتاق احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 19, 2024
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ پروفیسر مشتاق احمد کی صدارت میں یہاں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پروفیسر مشتاق احمد نے کہا کہ ہماری تحریک سے لوگوں میں بڑے پیمانے پر بیداری آئی اور طب یونانی بھی مستحکم ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ممتاز مجاہد آزادی مسیح الملک حکیم اجمل خاں کے یوم پیدائش کو حکومت کی سطح پر یونانی میڈیسن ڈے منائے جانے کا فیصلہ ہماری بڑی کامیابی ہے۔ اس کے علاوہ نیشنل کمیشن فار انڈیسن سسٹم آف میڈیسن (NCISM) کے قیام سے طب یونانی کو نظر انداز کیے جانے کا سلسلہ بھی بند ہوگا۔ کیونکہ NCISM کے ہر نوٹیفکیشن اور سرکلر میں طب یونانی کا واضح طور پر ذکر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ NCISM کی 13 مارچ 2024 کو بورڈ آف ایتھکس اینڈ رجسٹریشن کی میٹنگ میں آیوروید کی طرح طب یونانی، یوگا، سدھا اور سویا رگپا کو یکساں اہمیت دی گئی اور مرکزی محکمہ آیوش کے یکطرفہ آیوروید ڈاکٹروں کو سرجری کا حق حاصل ہونے کے دعوے سے طب یونانی اور دیگر دیسی طبی ڈاکٹروں میں کنفیوزن پیدا ہوگیا تھا۔ چنانچہ اس سلسلے میں طبی کانگریس نے مرکزی حکومت کو میمورنڈم پیش کیا اور معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچااور خوشی کی بات ہے کہ ہمیں کامیابی بھی ملی۔ حالیہ NCISM کے نوٹیفکیشن 20 دسمبر 2023 سے واضح ہوگیا کہ آیوروید ڈاکٹروں کی طرح یونانی ڈاکٹر بھی سرجری کرسکیں گے۔ مذکورہ نوٹیفکیشن میں طبّی اخلاقیات کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے، جو قابل ستائش ہے۔ اس سلسلے میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے NCISM کے چیئرمین ڈاکٹر جینت دیو پجاری اور پروفیسر آر کے شرما (صدر، بورڈ آف ایتھکس اینڈ رجسٹریشن، این سی آئی ایس ایم) کے مثبت کردار کو سراہا۔ پروفیسر مشتاق احمد نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ NCISM میں طب یونانی کا آیوروید کی طرح الگ سے بورڈ کا قیام عمل میں آئے تاکہ طب یونانی کو NCISM میں واجب مقام بھی ملے۔ اس موقع پر 28 جولائی 2024 کو اعظم گڑھ میں ریاستی کنونشن کو منظوری بھی دی گئی۔ میٹنگ میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے صوبائی رپورٹ پیش کرتے ہوئے صوبہ گجرات، آسام اور بنگال میں طب یونانی کی بدترین صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ NCISM کی واضح ہدایت کے باوجود یہاں طب یونانی کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے خاص طور سے صوبہ آسام میں BUMS ڈاکٹروں کے رجسٹریشن کا معاملہ التوا میں پڑا ہے، اس کا حل کیا جانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist