• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آل انڈیا مسلم محاذنے ایرانی سفارتخانے میں شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2026
0 0
A A
آل انڈیا مسلم محاذنے ایرانی سفارتخانے میں شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،سماج نیوز سروس: آل انڈیا مسلم محاذ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج نئی دہلی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کا دورہ کیا، جہاں وفد نے ایران کے سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ علی خامنہ ای صاحب کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پُرخلوص خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وفد نے اس خاص موقع پر ہندوستان میں ایران کے سفیر عزت مآب ڈاکٹر محمد فتح علی صاحب سے ملاقات کی اور تعزیت پیش کرتے ہوئے ایرانی عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ وفد کی قیادت آل انڈیا مسلم محاذ کے صدر حاجی محمد حیدر اعظم، سید افتخار حسین اور الحاج محمد عرفان احمد نے مشترکہ طور پر کی۔خاص وفد کے اراکین نے اپنے مشترکہ طور پر پریس میڈیا کے اراکین کو دیے گئے بیان میں کہا کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں بلکہ خود ایک بڑا مسئلہ ہے۔ الحاج محمد عرفان احمد اور حاجی حیدر اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی بقا اور عالمی امن کے قیام کیلئے ضروری ہے کہ موجودہ بحرانوں کے سمندر سے امن کا پیغام ابھرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان، جو مہاتما بدھ جی کی سر زمین کے طور پر دنیا میں امن و آشتی کا علمبردار رہا ہے، ہمیشہ امن کے راستے کا حامی رہا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم عالیجناب نریندر مودی صاحب کے اس مؤقف کو بھی دہرایا کہ تمام تنازعات کاحل صرف امن اور مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، جنگ کسی مسئلے کا مستقل حل قطعی نہیں ہوسکتی۔وفد میں محمد ساجد شیخ، عبدالباسط، سلیم راجہ، حاجی دولہا، عباس نقوی، علی نقوی سمیت دیگر معزز شخصیات بھی شامل تھیں۔ جنہوں نے ایرانی قیادت اور عوام کیساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔آخر میں خصوصی وفد نے مجموعی طور پر دعاکی کہ موجودہ عالمی حالات میں امن و استحکام قائم ہو اور انسانیت کو درپیش چیلنجز کا پرامن حل تلاش کیا جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    علم انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی میں لے آتا ہے

    علم انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی میں لے آتا ہے

    اپریل 22, 2026
    زیر التواء مطا لبات پر رٹا ئر ڈ ملازمین کا کلکٹریٹ پر احتجاج

    زیر التواء مطا لبات پر رٹا ئر ڈ ملازمین کا کلکٹریٹ پر احتجاج

    اپریل 22, 2026
    مختلف سڑک حادثات میں دو خواتین سمیت 3 افراد کی موت،تینوں گھر میں شادی کی تقریبات غم میں تبدیل

    مختلف سڑک حادثات میں دو خواتین سمیت 3 افراد کی موت،تینوں گھر میں شادی کی تقریبات غم میں تبدیل

    اپریل 22, 2026
    امارت پبلک اسکول کے زیرِ اہتمام عظیم الشان تعلیمی و اصلاحی کانفرنس کا انعقاد

    امارت پبلک اسکول کے زیرِ اہتمام عظیم الشان تعلیمی و اصلاحی کانفرنس کا انعقاد

    اپریل 22, 2026
    علم انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی میں لے آتا ہے

    علم انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی میں لے آتا ہے

    اپریل 22, 2026
    زیر التواء مطا لبات پر رٹا ئر ڈ ملازمین کا کلکٹریٹ پر احتجاج

    زیر التواء مطا لبات پر رٹا ئر ڈ ملازمین کا کلکٹریٹ پر احتجاج

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist