• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس دہلی اسٹیٹ کی میٹنگ

خصوصی طور پر محکمہ آیوش اوردہلی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 17, 2023
0 0
A A
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس دہلی اسٹیٹ کی میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی16نومبر، ،ہمارا سماج: آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (دہلی اسٹیٹ) کی میٹنگ زیر صدارت ڈاکٹر شکیل احمد دریاگنج، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر شکیل احمد نے کہا کہ محکمہ آیوش، حکومت دہلی کی کارکردگی سے واضح ہوتا ہے کہ وہ طب یونانی کا مکمل فروغ نہیں چاہتا اور امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ آیوش دہلی میں ڈپٹی ڈائرکٹر یونانی کے عہدہ پر تقرر نہیں ہو رہا ہے جبکہ ہم گزشتہ دو دہائی سے ہر سطح پر کوششیں کر رہے ہیں۔ اسی طرح اس محکمہ نے یکطرفہ پلان کے تحت دہلی میں صرف آیورویدک انسٹی ٹیوٹ قائم کیا مگر طب یونانی کے لیے کوئی بھی قابل ذکر کام نہیں ہوا۔ ڈاکٹر شکیل احمد نے مزید کہا کہ بھارت میں انٹگریشن کے علمبردار مسیح الملک حکیم اجمل خاں نے آیورویدک اور طب یونانی کی تعلیم اور ترویج و ترقی کے لیے قرول باغ میں سو سال پہلے جو طبیہ کالج قائم کیا تھا اس میں حکومت دہلی کے کئی دفاتر قائم کردیے گئے ہیں، مگر محکمہ آیوش یہاں بھی خاموش ہے جبکہ محکمہ آیوش اگر سنجیدہ ہوتا تو سوسالہ جشن کی مناسبت سے مذکورہ طبیہ کالج کو حکیم اجمل خاں آیوروید اینڈ یونانی یونیورسٹی بنانے میں کامیاب ہوتا۔ اس موقع پر آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے اتفاق رائے سے ایک تجویز منظور کرتے ہوئے محکمہ آیوش، حکومت دہلی میں ڈپٹی ڈائرکٹر یونانی کے عہدہ پر تقرر کرنے اور طبیہ کالج کو مسیح الملک آیوروید اینڈ یونانی یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔ میٹنگ کے اہم شرکاء میں ڈاکٹر مرزا محمد آصف بیگ، ڈاکٹر فہیم ملک، ڈاکٹر محمد نسیم، ڈاکٹر الطاف احمد، ڈاکٹر راج کمار، ڈاکٹر اطہر محمود، ڈاکٹر شمس الدین آزاد وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist