• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

ایل پی جی صارفین کے لئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200روپے کم کرنے کا اعلان

اجولا یوجنا کے صارفین کو اُن کے کھاتوں میں200روپے فی سلنڈر کی سبسڈی ملتی رہے گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 30, 2023
0 0
A A
ایل پی جی صارفین کے لئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200روپے کم کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس:پورے ملک میں لوگوں کو راحت دیتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے رسوئی گیس کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کرنے کااعلان کیا ہے۔14.2کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 30اگست 2023 سے ملک کی سبھی مارکیٹوں میں 200 روپے کی کمی کردی جائے گی۔مثال کے طورپر دلی میں اس فیصلے سے 14.2کلوگرام کے سلنڈر کی موجودہ قیمت 1103روپے سے کم ہوکر 903روپے فی سلنڈر رہ جائے گی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے’’یہ رکشا بندھن کے موقع پر ملک کی میری کروڑوں بہنوں کو تحفہ ہے۔ہماری حکومت ہمیشہ کوئی نہ کوئی ممکن کام کرتی رہے گی، جس سے لوگوں کے معیار زندگی میں بہتری آئے اور غریبوں اوراوسط درجے کے لوگوں کو فائدہ پہنچے۔‘‘پی ایم یووائی میں شامل گھروں کے لئے یہ کٹوتی موجودہ 200روپے فی سلنڈر کی سبسڈی سے الگ ہے، جو آئندہ بھی جاری رہے گی۔لہٰذا پی ایم یو وائی گھروں کے لئے اس رعایت کے بعد دلّی میں ایک سلنڈر کی قیمت703 ہوجائے گی۔آپ کو یاد ہوگا کہ ملک میں31کروڑ سے زیادہ گھریلو ایل پی جی صارفین ہیں، جن میں 9.6کروڑ پی ایم یو وائی سے مستفید ہونے والے کنبے ہیں اور قیمت میں اس کمی سے ملک میں سبھی ایل پی جی صارفین کو مدد ملے گی۔ پی ایم یو وائی کی زیر التوا درخواستوں کو منظور کرنے اور سبھی اہل گھروں کو مفت ایل پی جی کنکشن فراہم کرنے کے لئے حکومت اُن غریب گھروں کی 75لاکھ خواتین کو پی ایم یو وائی کنکشن جلد ہی تقسیم کرے گی، جن کے یہاں ایل پی جی کنکشن نہیں ہیں۔اس سے پی ایم یو وائی میں شامل مستفدین کی موجودہ تعداد 9.6کروڑ سے بڑھ کر 10.35کروڑ ہوجائے گی۔یہ فیصلے شہریوں کے مالی بوجھ میں کمی لانے اور گھروں کی بہبود میں اضافہ کرنے کی حکومت کی طرف سے جاری کوششوں کا ایک حصہ ہیں۔ رسوی گیس کی قیمتوں میں کمی سے شہریوں کی بہبود کو ترجیح دینے اور مناسب قیمتوں پر لازمی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حکومت کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔پیٹرولیم و قدرتی گیس کے وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری نے اس فیصلے پر یہ کہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے’’ہم گھروں کو اُن کے اخراجات کے بندوبست میں درپیش چیلنجوں کو سمجھتے ہیں۔
رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کئے جانے کا مقصد کنبوں اور افراد کو راست راحت فراہم کرنا ہے، جبکہ لازمی اشیاء تک مناسب قیمت پر رسائی کو یقینی بنانے کے حکومت کے ایک بڑے مقصد کی بھی حمایت کرنا ہے۔‘‘امیدہے کہ رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کئے جانے سے سماج کے ایک بڑے طبقے کے لئے روز مرہ کے اخراجات پر مثبت اثر پڑے گا۔ حکومت کے اس قدم کا مقصد گھروں میں کئے جانے والے اخراجات میں خاطر خواہ کمی کرنا ہے، جس سے کہ شہریوں کی آمدنی میں خاطر خواہ تعاون کیاجاسکے۔حکومت لوگوں کے بوجھ کو کم کرنے کے مختلف اقدامات کررہی ہے اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کیا جانا، لوگوں کی ضرورتوں کی جانب حکومت کے اقدامات اورلوگوں کی بہبود کے تئیں خود کو وقف کردینے کا ایک ثبوت ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist