• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اسلام اور مسلمانوں کیخلاف پروپیگنڈے کی روک تھام کیلئے ملکی سطح پر ایک کمیٹی تشکیل دینےکی اپیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 17, 2023
0 0
A A
اسلام اور مسلمانوں کیخلاف پروپیگنڈے کی روک تھام کیلئے ملکی سطح پر ایک کمیٹی تشکیل دینےکی اپیل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،: قومی خطہ دارالحکومت دہلی میں واقع سماجی و فلاحی تنظیم انٹرنیشنل اویکننگ سینٹر نے دس مسلم اور اثر و رسوخ والے رہنماؤں کو پورے ملک میں قومی یکجہتی اور آپسی اتحاد بنائے رکھنے کے لئے ان سے اپیل کی ہے، مذکورہ تنظیم کے صدر مجاز مونگیری نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی ، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و ممبر آف پارلیمنٹ اسد الدین اویسی، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ، صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی، دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی ، دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی ، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند اصغر علی امام مہدی سلفی ، امیر شریعت بہار ،اڑیسہ وجھاڑکھنڈ ، مولانا احمد ولی فیصل رحمانی ، دارالعلوم مظہر اسلام کے مہتمم انس رضا قادری اور ناظم اعلیٰ مدرسہ مظاہر العلوم سہارنپور مولانا شاہد جیسے دس مسلم رہنماؤں سے درخواست کی ہے کہ وہ مسلم لڑکوں کے متعلق نام نہاد لو جہاد کے معاملوں کو روکنے کے لئے پورے ہندوستان میں مہم چلائیں کہ مسلم لڑکے اپنی پہچان چھپا کر ہندو لڑکیوں کو جھوٹے محبت کے جال میں نہ پھنسائیں اور اس کے بجائے ملک و ملت کے لئے تعمیری کام پر اپنی توانائی صرف کریں جیسا کہ ان کے اسلاف کا طریقہ رہا ہے، مشہور و معروف عالم دین و معزز اسلامی اسکالر ولی اللہی دارالافتاء والقضاء وآن لائن فتویٰ دہلی کے صدر مفتی عبد الواحد قاسمی صاحب اور ماہر اسلامیات نوجوان فاضل دیوبند ڈاکٹر مفتی آصف اقبال قاسمی صدر اسلامک ریسرچ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن جنہیں سابق صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کے ہاتھوں ایک انٹر نیشنل بین المذاھب سمیلن میں مسلم سماج کے نمائندہ شخصیات کے طور پر اعزاز سے نوازا گیا ہے، دونوں اسلامی اسکالر نے بھی سبھی دانشوران قوم و ملت سے ملک کے الگ الگ صوبوں میں سوشل میڈیا ٹویٹر فیس بک انسٹاگرام اور یوٹیوب وغیرہ پر مسلمانوں کے خلاف ہورہے گمراہ کن پروپیگنڈا کو روکنے کے لئے ایک مستند اور قابل افراد پر مشتمل ٹیم کی تشکیل دی جائے جو ملک کے اکثریتی سماج کو سچائ سے آگاہ کیا اور اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی افواہوں اور پروپیگنڈوں پر لگام لگاتے ہوئے سچائی اور حقیقت حال سے لوگوں کو روشناس کراسکے، انہوں نے مزید کہا کہ کچھ ملک مخالف طاقتیں ، بھارت کے امن و امان اور قومی یکجہتی کو ختم کرنا چاہتی ہیں، اس سے متعلق ایک خاص طبقہ کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے اور فرضی ویڈیوز ، ایڈٹیڈ فوٹوز اور بھڑکیلے بیانات گنے چنے ملک مخالف طاقتیں اور غیر سماجی عناصر کے ذریعہ مستقل ڈالے جارہے ہیں ۔مجاز مونگیری مفتی عبدالواحد قاسمی اور ڈاکٹر مفتی آصف اقبال قاسمی نے مشترکہ طور پر کیا کہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ہماری پیدائش عظیم ملک بھارت میں ہوئی اور 1947 کے بھارت پاکستان تقسیم کے وقت پاکستان نہ جاکر ہم نے اپنا اور اپنے بچوں کے تابناک مستقبل کو دیکھتے ہوئے بھارت میں ہی رہنے کو مناسب سمجھا جو کہ ہمارے لئے درست فیصلہ ثابت ہوا بھارت میں دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی ہے جو بھارتی مسلمانوں کے لیے فخر کی بات ہے آج پاکستان اور پاکستانیوں کی بدترین صورتحال سے دنیا بخوبی واقف ہے ۔

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist