• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انجمن باغ و بہار،بھاگل پور میں یاد کئے گئے شعری مجموعہ” وہیات "کے خالق رضا نقوی واہیؔ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2026
0 0
A A
انجمن باغ و بہار،بھاگل پور میں یاد کئے گئے شعری مجموعہ”  وہیات "کے خالق رضا نقوی واہیؔ
Share on FacebookShare on Twitter

(بھاگل پور، پریس ریلیز)انجمن باغ و بہار،برہ پورہ،بھاگل پور کے زیر اہتما م جوثر ایاغ کی صدارت میں رضا نقوی واہی کے یوم پیدائش پر ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر انجمن کے جنرل سکریڑی ڈاکٹر محمد پرویز نے کہا رضا نقوی واہیؔ کے حیات و کارنامے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ رضا نقوی واہی ہند و پاک کے ایک مشہور مزاحہ شاعر تھے ۔ انکی شاعری کی بنیادی اور فکری اساس ان اصلاحی،اخلاقی اور تعمیری پہلوئوں پر ہے جو ہمارے سماج کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ انہوںنے اپنی شاعری سے زندگی کے ہر پہلو پر تنقید کی،زندگی کا شاید ہی ایسا گوشہ ہو جو انکے طنز و مزاح کے نشتر سے محفوظ رہا ہو۔ انکا اصل نام سید محمد رضا نقوی ،تخلص رضا نقوی۔17جنوری 1914ء کو کھجوا،سیوان،بہار میں پیدا ہوئے اور وفات جنوری 1962ء میں۔والد کا نام مولوی سید ظہورحسین،والدہ کا خیر النساء اور اہلیہ کا مان سیدہ شاکر ہ خاتون ۔انہوں نے میٹرک 1930ء میں کیا ،انٹرمیڈیٹ 1932ء میں پٹنہ سے کیا۔1937ء میں بہار لیجس لیٹو اسمبلی میں نوکری کی پھر ترقی پا کر بہار کائونسل سکریٹریٹ میں اسٹنٹ سکریٹری کے عہدے سے سکبدوش ہوئے۔1928ء میں انہوں اپنی ادبی زندگی کا آغاز شاعری سے کی۔انکی تصانیف میں واہیات،طنز وتبسم،نشتر و مرہم،کلام نرم و نازک(پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی نے مرتب کیا)،نام بہ نام(منظوم خطوط کا مجموعہ)، متاع واہی،شعرستان واہی،منظومات واہی،ترکش واہی،چٹ پٹی نظمیں(ہندی)وغیرہ اہم ہیں۔ انہیں کئی ایوارڈ بھی ملے جن میں بہار اردو اکادمی ایوارڈ ، غالب ایوارڈ،مولانا مظہر الحق شکھر سمان،اتر پردیش اکادمی ایوارڈ اہم ہیں۔انکی اہم نظموں میں محقق ،نقاد، پی۔ایچ۔ڈی۔ آئینہ،انتقال کے بعد، ریل کا سفر، سکندرنامہ،تبصرہ نگاری،زبان،میرے چمچو،انٹرویو،بڑا صاحب،شاعر کا پروگرام،نئے لیڈروں کی دعا،پروفیسر نامہ،گھریلو منصوبہ،رشوت،جدید عملی تنقید،ٹیڈی کفن،گوپال متل،فلم اسٹار،نور چشم،اپیل،الکشن،عورتوں کا سال،راشن کی دکان،خدمت ادب، شہر کے لئے، الکشن اور برقعے وغیرہ اہم ہیں۔اس موقع پرجوثر ایاغ نے کہا کہ انہوں نے اپنی ظریفانہ شاعری میں اردو کے ساتھ انگریزی الفاظ اس طرح پیوست کیا ہے کہ شاعری میں ایک ننا لطف پیدا ہو گیا ہے۔ڈاکٹر نیر حسن نے کہا کہ انکی نظموں کے مطالعہ سے اندازہ ہوتا ہے انکے اندر فکر و فن کی بلندیاں اپنی پوری جلوہ سامانیوں کے ساتھ موجود ہیں۔محمد شاداب عالم نے کہا کہ انکی شاعری سے انکا مخصوص انداز،انکی فکر و آہنگ،منفرد لب و لہجہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔ نشست میں شامل ،صبیحہ کوثر،نوشین جہاں،محمد تاج الدین،محمد نصر عالم نے رضا نقوی واہیؔکے فن سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist