• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تہران میں ایک اور جوہری سائنس دان ہلاک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 24, 2025
0 0
A A
تہران میں ایک اور جوہری سائنس دان ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(ہ س)۔اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ سے چند گھنٹے قبل، اسرائیلی افواج نے تہران پر ایک اور حملے کی لہر شروع کی۔اسرائیلی فوج نے منگل کے روز ایک بیان میں اعلان کیا کہ اس نے مغربی ایران میں میزائل لانچنگ پلیٹ فارموں کو نشانہ بنایا ہے۔ادھر ایک سیکیورٹی عہدے دار نے اسرائیلی فوجی ریڈیو کو بتایا کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ایک بڑے پیمانے پر حملہ کیا گیا، جس میں درجنوں اہداف شامل تھے۔ اس نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج نے بعض اہم ایرانی شخصیات کو ہدف بنا کر قتل کرنے کی متعدد کوششیں بھی کیں، اور اب وہ ان حملوں کی کامیابی کی تصدیق کا انتظار کر رہے ہیں۔اس عہدے دار کے مطابق، اسرائیلی فوج نے پاسدارانِ انقلاب کے دفاتر، عسکری صنعتوں کی تنصیبات اور جوہری تجربہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا۔ اس نے بتایا کچھ اہداف وہ تھے جنھیں ہم پہلے بھی نشانہ بنا چکے ہیں، مگر اس بار ہم نے ان پر مزید گہرائی سے حملہ کیا اور نقصان کی شدت بڑھائی۔ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق منگل کی صبح اسرائیلی حملے میں ایران کے معروف جوہری سائنس دان محمد رضا صدیقی صابر کو قتل کر دیا گیا۔ چند دن قبل صدیقی صابر ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے تھے، جب ان کے گھر کو ایک ڈرون سے نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس حملے میں ان کا 17 سالہ بیٹا مارا گیا تھا۔ یہ بات اْس وقت مقامی میڈیا نے بتائی تھی۔واضح رہے کہ تقریباً دو ماہ قبل امریکی وزارت خزانہ نے صدیقی پر پابندیاں عائد کی تھیں۔ وہ ایران میں سینٹری فیوجز کی تیاری اور یورینیم کی افزودگی کے نمایاں ماہرین میں شمار کیے جاتے تھے، اور ان پر جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ میں کردار ادا کرنے کا الزام تھا۔اسرائیلی خفیہ اداروں نے گزشتہ 12 دن کی اس غیر معمولی جنگ کے دوران ایرانی فوجی قیادت اور جوہری سائنس دانوں کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا۔ اسرائیلی چینل 12 کے مطابق، 13 جون سے جاری اس مہم میں اسرائیل نے مختلف طریقوں سے فضائی حملوں، ڈرون حملوں اور بارودی مواد سے بھری گاڑیوں کے ذریعے … ایران کے تقریباً 17 سرکردہ جوہری ماہرین کو قتل کیا۔اسی طرح، اسرائیل نے درجنوں اعلیٰ فوجی کمانڈروں کو بھی نشانہ بنایا، جن میں ایرانی چیف آف اسٹاف محمد باقری، پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ حسین سلامی، اور خاتم الانبیاء￿ فوجی ہیڈکوارٹر کے چند روز قبل تعینات ہونے والے سربراہ علی شادمانی شامل ہیں۔گزشتہ ہفتے ایک اسرائیلی ذریعے نے تصدیق کی تھی کہ اسرائیل نے اب تک تقریباً 30 اعلیٰ ایرانی فوجی کمانڈروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    اپریل 25, 2026
    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    اپریل 25, 2026
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist