• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انشول کمبوج کی دلیپ ٹرافی میں پانچویں سب سے اچھی بالنگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 16, 2024
0 0
A A
انشول کمبوج کی دلیپ ٹرافی میں پانچویں سب سے اچھی بالنگ
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
اننیا پور میں کھیلے گئے دلیپ ٹرافی کے دوسرے راونڈ کے میچ میں انڈیا سی کی جانب سے کھیلتے ہوئے انڈیا بی کے خلاف انشوؒل کمبوج نے27.5 اوور میں69 رن دیکر آٹھ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جو انکی فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے اچھی بالنگ کے ساتھ ساتھ دلیپ ٹرافی میں پانچویں سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔
دائیں ہاتھ کے اس تیز بالر نے اس میچ سے پہلے14 فرسٹ کلاس میچوں کی19 اننگوں میں بالنگ کی تھی مگر کسی اننگ میں وہ تین سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تھے۔ انکی کارکردگی دلیپ ٹرافی میں کسی تیز بالر کی دوسری سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔ دلیپ ٹرافی میں سب سے اچھی بالنگ کارکردگی کا ریکارڈ دیبا شش موہنتی کے پاس ہے جنہوں نے اگرتلا میںجنوری 2001 میں ایسٹ زون کی نمائندگی کرتے ہوئے ساوتھ زون کے خلاف19 اوور میں46 رن دیکر سبھی دس کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ دوسری اننگ میں اس تیز بالر نے16 اوور میں45 رن دیکر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ اس طرح وہ اس میچ میں35 اوور میں91 رن دیکر14 کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے تھے جو دلیپ ٹرافی میں ایک میچ میں سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔ اس میچ میں ایسٹ زون نے چار وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔
دلیپ ٹرافی میں ایک اننگ میں دوسری سب سے اچھی بالنگ کرانے کا ریکارڈ بالو گپتے کے پاس ہے جنہوں نے ویسٹ زون کی جانب سے کھیلتے ہوئے ساوتھ زون کے خلاف کولکاتہ میں جنوری1963 کو ہوئے میچ میں آٹھ بال والے 16.6 اوورمیں55 رن دیکر نو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ وہ دلیپ ٹرافی میں ایک اننگ میں نو وکٹ لینے والے پہلے بالر تھے۔اس میچ میں ویسٹ زون نے ایک اننگ اور 20 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔ لیگ بریک گگلی بالر نے اس میچ میں آٹھ بال والے40.6 اوور میں127 رن دیکر بارہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو تب دلیپ ٹرافی میں ایک میچ میں سب سے اچھی بالنگ کارکردگی تھی اب یہ تیسری سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔
دلیپ ٹرافی میں ایک اننگ مین تیسری سب سے اچھی کا ریکارڈ سوربھ کمار کے پاس ہے جنہوں نے سنٹرل زون کی جانب سے ایسٹ زون کے خلاف جون2023 میں الور میں18.2 اوور میں64 رن دیکر آٹھ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ اور اپنی ٹیم کو 170 رن کی جیت دلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر نے پہلی اننگ میں12 اوور میں46 رن دیکر تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ اس میچ میں وہ30.2 اوور میں110 رن دیکر گیارہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے تھے جو اس وقت دلیپ ٹرافی میں ایک میچ میں آتھویں سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔ 49.410 127 11آف بریک بالر ارشد ایوب نے ساوتھ زون کی جانب سے کھیلتے ہوئے نارتھ زون کے خلاف کانپور میں اکتوبر 1987 میں ہوئے میچ میں
26.4 اوور میں65 رن دیکر آتھ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے تھے جو اب دلیپ ٹرافی میں اس وقت چوتھی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔ ارشد ایوب نے اس میچ میں49.4 اوور میں127 رن دیکر گیارہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا ۔اتنی اچھی بالنگ کے باوجود ساوتھ زون کو اس میچ میں شکست ہوئی اورنارٹھ زون اس میچ میں149 رن سے فاتح بنی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist