• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

انسداد دہشت گردی عدالت کا ماہ رنگ بلوچ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع سے انکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 26, 2025
0 0
A A
انسداد دہشت گردی عدالت کا ماہ رنگ بلوچ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشت گردی عدالت ( اے ٹی سی ) کوئٹہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع سے انکار کر دیا۔بی وائی سی کی قانونی ٹیم کے رکن ایڈووکیٹ اسرار جاتک نے ڈان نیوز کو بتایا کہ’ کوئٹہ اے ٹی سی-1 نے پانچ ملزمان یعنی ماہ رنگ، بیبو بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، بیبرگ بلوچ اور گلزادی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع سے انکار کر دیا اور انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔‘جج محمد علی مبین کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد آج ماہ رنگ اور دیگر افراد کو عدالت میں پیش کیا، یہ ریمانڈ 11 ستمبر کو دیا گیا تھا۔ایڈووکیٹ شعیب مینگل اور ایڈووکیٹ اسرار جاتک ملزمان کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے۔سی ٹی ڈی نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی تاہم جج محمد علی مبین نے انکار کرتے ہوئے حکم دیا کہ ملزمان کو جیل کسٹڈی کے حوالے کیا جائے۔11 ستمبر کو کوئٹہ کی اے ٹی سی کے جج نے پولیس کی درخواست پر ڈاکٹر ماہ رنگ اور گروپ کے دیگر رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی تھی۔واضح رہے کہ بی وائی سی ایک بلوچ وکالتی گروپ ہے جو 2018 سے جبری گمشدگیوں کے خلاف کام کر رہا ہے۔ ماہ رنگ اور بی وائی سی کے دیگر اراکین کو 22 مارچ کو کوئٹہ سول اسپتال پر ’ حملہ کرنے‘ اور ’عوام کو تشدد پر اُکسانے‘ کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔یہ گرفتاریاں اس وقت ہوئیں جب گروپ مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کر رہا تھا اور پولیس نے کریک ڈاؤن کیا تھا۔انہیں مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کی دفعہ 3 کے تحت حراست میں لیا گیا تھا، یہ قانون حکام کو ایسے افراد کو گرفتار اور حراست میں رکھنے کا اختیار دیتا ہے جن پر عوامی امن کے لیے خطرہ ہونے کا شبہ ہو، اور ابتدا میں 30 دن کے لیے (پہلی مدت) حراست میں رکھا گیا۔ بعد ازاں اپریل میں بلوچستان ہوم ڈپارٹمنٹ کے فیصلے کے ذریعے ان کی حراست مزید 30 دن کے لیے (دوسری مدت) بڑھا دی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist