روزنامہ ”ہمارا سماج “کے چیف رپورٹر مولانا منہاج احمد قاسمی کے چھوٹے بیٹے عثمان احمد کی طبیعت ناساز ہے اور وہ ایمس کی نگرانی مےں چاچا نہرو اسپتال میں ایڈمٹ ہے تمام محبین ”ہمارا سماج“سمیت ،ذمہ داران مدارس ،ائمہ مساجد کی خدمت میں خصوصی دعاءصحت کی درخواست ہے ۔اللہ تعالیٰ عثمان احمد کو شفاءکاملہ عاجلہ مستمرہ عطاءفرمائے۔ آمین ثم آمین