• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں مزید ڈاکٹروں کی تعیناتی

ایکسرے، ای۔سی۔جی اور سبھی جانچ کا انتظام کرایا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 7, 2023
0 0
A A
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں مزید ڈاکٹروں کی تعیناتی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : حج بیت اللہ کے لیے عازمین حج کا طبی کیمپ گذشتہ5؍اپریل سے مسلسل جاری ہے اور آئندہ14؍اپریل تک ہفتے کے تمام دن بشمول اتوار اور سرکاری چھٹیوں کے دن بھی جاری رہیگا۔اسی ضمن میںآج گڈ فرائی کی سرکاری تعطیل کے باوجود میڈیکل جانچ کیمپ میں عازمین حج کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں ۔جبکہ تین دنوں میں اب تک پانچ سو سے زائد عازمین کو طبی سرٹفیکٹ جاری کیے گئے ہیں۔آج محمکۂ صحت، دہلی سرکار نے طبی ٹیم میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاںنے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عاری، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر جناب محسن علی کے ساتھ میڈیکل کیمپ کا معائنہ کیا ۔گذشتہ دنوں حج کیمپ میں عازمین کی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے بہتر سے بہترانتظامات کو یقینی بنایا اور اپنے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ دنوں میں اور بھی سہولیات مہیا کرانے کی بھرپور کوشش جاری رہے گی۔ جس کے تحت امید کی جاتی ہے کہ دہلی سرکار اور ایم ۔سی۔ڈی کی علاقائی دسپنسری، اسپتال اور محلہ کلنک میں بھی طبی جانچ شروع کی جاسکتی ہیں۔اس سلسلے میں حتمی اطلاع بعد میں فراہم کی جائے گی۔آج سے ممبر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی جناب محمد سعد کی کوششوں سے عازمین حج کو ایک ہی مقام پر ہر طرح کی جانچ اور ایکسرے اورای۔سی۔جی کی مشین بھی لگا دی گئی ہے اب عازمین حج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی (حج منزل) میں ان سبھی سہولیات کا بھی فائدہ رعایتی قیمتوں پر اٹھا سکیں گے۔ جبکہ سیلم پوراسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ممبر جناب عبدالرحمن اور اوکھلا اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے جناب امانت اللہ خان کی کوششوں سے جگ پرویش اسپتال، شاستری پارک اور بٹلہ ہائوس سرکاری ڈسپینسری میں بھی عازمین حج کی طبی جانچ سرٹیفکٹ جاری کرنے کا خصوصی انتظام کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist