• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عرب ممالک کا سعودی عرب کی میزبانی میں روس، امریکہ مذاکرات کا خیرمقدم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 19, 2025
0 0
A A
عرب ممالک کا سعودی عرب کی میزبانی میں روس، امریکہ مذاکرات کا خیرمقدم
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض:خلیجی اورعرب ملکوں نے منگل کو یوکرین کے تنازع پر امریکہ اور روس کے درمیان ریاض مذاکرات کی میزبانی کے حوالے سے سعودی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے۔امارات کی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ مذاکرات تین سال سے جاری تنازع کے خاتمے کےلیے اختلافات ختم کرنے، رابطوں اور بات چیت کو آگے بڑھانے کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہوں گے۔یاد رہے روس اور امریکہ نے یوکرین جنگ کے خاتمے اور اپنے سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو بہتر بنانے کےلیے کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے فریقین نے تین مقاصد کے حصول کے لیے وسیع پیمانے پر اتفاق کیا، ان میں واشنگٹن اور ماسکو میں اپنے سفارتخانوں میں عملے کی بحالی، یوکرین امن مذاکرات کی سپورٹ کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی کی تشکیل، قریبی تعلقات اور اقتصادی تعاون تلاش کرنا شامل ہیں۔امارات کی وزارت خارجہ نے بیان میں مذاکرات کی میزبانی کے حوالے سے سعودی عرب کی کوششوں کو سراہا۔بیان میں تنازعات کے پرامن حل اور عالمی چیلنجوں سے نمنٹے کےلیے بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے لیے امارات کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی مذاکرات کی میزبانی کے حوالے سے سعودی کوششوں کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کوششوں سے امن قائم ہوگا۔
کویت نے اس امید کا اظہار کیا کہ’ ان مذاکرات سے دنیا میں سلامتی اور استحکام کو بڑھانے کے حوالے سے مطلوبہ اہداف حاصل ہوں گے۔‘اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کی میزبانی میں اہم کردار پر سعودی عرب کی ستائش کی۔بیان میں دنیا میں جامع اور منصفانہ امن کے فروغ کے لیے مملکت کی مسلسل کوششوں کو اجاگر کیا گیا۔فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ’ یہ مذاکرات سعودی عوب کی قیادت کی دانشمندانہ پالیسی کا نتیجہ ہیں۔‘’یہ ایک ایسی پالیسی ہے جو علاقائی اور بین الاقوامی استحکام کو بڑھاتی ہے۔ امن و سلامتی کے حصول میں موثر کردار کےلیے ریاض کے عزم کا اظہار ہے۔‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist