• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ارشد ندیم کی توجہ بڑے ایونٹس پر مرکوز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 20, 2026
0 0
A A
ارشد ندیم کی توجہ بڑے ایونٹس پر مرکوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور،  (یو این آئی) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ بڑے ایونٹس کے حوالے سے نہایت اہم ہیں اور وہ ان کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔پاکستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ارشد ندیم نے کہا کہ ان کا ہدف کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا، ایشین گیمز میں شرکت اور ڈائمنڈ لیگز میں بہترین کارکردگی دکھانا ہے۔انہوں نے بتایا کہ وہ لاہور میں باقاعدہ ٹریننگ کر رہے ہیں اور اپنی فٹنس پر خاص توجہ دی ہے، جبکہ اس وقت وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔ارشد ندیم کے مطابق قطر میں شیڈول ڈائمنڈ لیگ مئی کے بجائے اب جون میں منعقد ہوگی، جس کے باعث انہیں ٹریننگ کے لیے مزید وقت مل گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جولائی میں کامن ویلتھ گیمز، اس کے بعد ڈائمنڈ لیگز، ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ اور پھر ایشین گیمز میں شرکت کریں گے۔اپنے اہداف کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ ہر ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھا کر ملک کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں اور مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔ارشد ندیم نے یہ بھی کہا کہ شدید گرمی کے باعث وہ ایک سے دو ماہ کے لیے جنوبی افریقہ میں ٹریننگ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ تیاری کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔دوسری جانب ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ نے کہا کہ یہ سال ٹیم کے لیے انتہائی چیلنجنگ ہے کیونکہ تین بڑے ایونٹس کے ساتھ ساتھ ڈائمنڈ لیگز بھی شیڈول میں شامل ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ٹریننگ کا مرحلہ جاری ہے اور کھلاڑی کی ٹیکنیک اور اسٹرینتھ پہلے سے بہتر ہے، جس سے امید ہے کہ آئندہ مقابلوں میں شاندار نتائج سامنے آئیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist